اسلام آباد میں 1,000 کلو گدھے کا گوشت برآمد، غیر ملکی شہری گرفتار
اسلام آباد:
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی (آئی ایف اے) نے غیر قانونی گوشت کے کاروبار کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ترنول کے ایک فارم ہاؤس سے 1,000 کلوگرام گدھے کا گوشت برآمد کر لیا، جبکہ 50 سے زائد زندہ گدھے بھی قبضے میں لے لیے گئے۔ اس موقع!-->!-->!-->…