براؤزنگ زمرہ

صحت

health

خسرہ و روبیلا اورانسداد پولیو کے حوالہ سےقو می مہم 15سے27نومبر 2021 تک جاری رہے گی: ڈپٹی کمشنر…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے کہا ہے کہ خسرہ، روبیلا اور پولیو سے محفوظ پاکستان ہماری منزل ہے عوام کے تعاون سے انشااللہ خسرہ و روبیلا اور پو لیو کو ختم کیا جائے گا. ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے…

اپنے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کے لئے پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں:ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہٰ…

کراچی (نمائندہ خصوصی) ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی طحہٰ سلیم کی سربراہی میں محکمہ صحت کی جانب سے 15 اکتوبر سے شروع کی جانے والی نئی مہم برائے انسداد پولیو،خسرہ اور روبیلاکے حوالے سے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر آفس سینٹرل میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں…

لاہور میں بخار کی گولی کی فراہمی کے محکمہ صحت کے دعوے دھرے رہ گئے۔ میڈیکل اسٹورز پر دوا کی قلت اب…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)شہریوں کا کہنا ہے کہ کسی میڈیکل اسٹور پر بخار کی گولی نہیں مل رہی، اسپتالوں میں مریضوں کا رش ہے، سروسز اسپتال میں ایک بستر پر 2، 2 مریض زیرعلاج ہیں۔وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے موجودہ صورتحال کو ماننے سے…

ضلع شہید بے نظیرآباد میں 9 ماہ سے 15 سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو خسرہ اور روبیلا جیسی خطرناک…

نوابشاہ (رپورٹ راج کماراوڈ) ضلع شہید بینظیر آباد میں 15 نومبر سے شروع ہونے والی خسرہ و روبیلا سے بچاؤ کی 12- روزہ قومی مہم کے سلسلے میں عوام میں آگاہی پیدا کرنے کے سلسلے میں ایک سیمینار ضلع کونسل ہال میں منعقد ہوا۔ سیمینار سے خطاب کرتے…

محکمہ صحت پنجاب کی بخار کی 3 کروڑ سے زائد گولیاں کہاں گئیں؟

پنجاب میں ڈینگی کے19 ہزار21 جبکہ لاہور میں14ہزار145مریض۔ڈینگی سےمتاثرہ مریضوں کو آج بھی بخار کی گولی کی تلاش کرتےرہے،میڈیکل اسٹورز پر قلت برقرار رہی۔ لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)شہریوں کا کہنا ہے کہ بخار کی گولی کسی میڈیکل اسٹور پر نہیں…

ضلع وسطی کراچی میں عوام کو خسرہ و روبیلا کی بیماریوں سے آگاہی کے لیے واک کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہٰ سلیم نے خسرہ اور روبیلا آگاہی واک کی قیادت کی۔چلڈرن ہسپتال نیوکراچی میں خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کے حوالے سیمینار کا انعقادکراچی (نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہٰ سلیم نے کہا ہے کہ ضلع وسطی میں خسرہ اور…

ضلع بہاولنگر میں اب تک16 لاکھ 27ہزار 71 سےزائد افرادکوکورونا ویکسینیشن لگائی جا چکی ہے۔ویکسینیشن کی…

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت)صوبائی وزیر زکوۃوعشرہ میاں شوکت علی لالیکا نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین لگواکر ہی ہم اپنی اور اپنےپیاروں کی زندگیوں کواس خطرناک اورجان لیوا وائرس سے محفوظ بنا سکتے ہیں۔حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کورونا سے بچاؤ…

ضلع اٹک میں 200 بستروں اور جدید طبی سہولیات پر مشتمل مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اٹک(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے دورہ اٹک کے دوران ︎ضلع اٹک کے 20 لاکھ رہائشیوں اور اطراف کے علاقوں بلخصوص خواتین کو معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لیے 200 بستروں اور جدید طبی…

ملک بھر میں اب تک 10 کروڑ 58 لاکھ 81 ہزار 931 کورونا ویکسین کی ڈوز لگائی جا چکی ہیں:نیشنل کمانڈ اینڈ…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز 9 لاکھ 70 ہزار 367 کورونا ویکسین لگائی گئیں۔واضح رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا…

کورونا ویکسین لگواکر ہی ہم اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگیوں کو اس خطرناک اورجان لیوا وائرس سے محفوظ…

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت )سیکرٹری کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب عثمان علی خان نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین لگواکر ہی ہم اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگیوں کو اس خطرناک اورجان لیوا وائرس سے محفوظ بنا سکتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار…