براؤزنگ زمرہ

سیاست

Politics

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع بہاولنگر کی جانب سے پاکستان کی77ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد

چشتیاں (پ ر) ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی بہاولنگر و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 244 حاجی محمد انتظار رانا کی قیادت میں پاکستان کی 77ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ کیک کاٹنے کی تقریب میں ملک رستم ضلعی انفارمیشن سیکریٹری…

دھوکا دہی اور جعل سازی سے کراچی کی اصل اور حقیقی آبادی کو کم کیا گیا ہے:حافظ نعیم الرحمنٰ

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمنٰ نے کہا ہے کہ نادرا کے فراہم کردہ ڈیٹا اور بجلی و گیس کے میٹرز کی تعداد کی بنیاد پر یہ امر ثابت شدہ ہے کہ دھوکا دہی اور جعل سازی سے کراچی کی اصل اور حقیقی آبادی کو کم کیا…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور امریکی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ، اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں کی مختلف امور پر بات چیت ہوئی۔ دونوں وزراء خارجہ نے تعلقات، امن و سلامتی اور ترقی کے فروغ کے لیے تعمیری روابط جاری…

پرویز الٰہی کی حفاظتی ضمانت کیخلاف پنجاب حکومت نے اپیل دائر کردی

لاہور: پنجاب حکومت نے پرویز الٰہی کی حفاظتی ضمانت کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کی حفاظتی ضمانت دینے کے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل میں پرویز الٰہی،…

کراچی سمیت سندھ بھر میں میئر کے تمام عہدوں پرپاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن میں مرتضی وہاب میئر منتخب ہوئے ہیں، حیدر آباد میں پیپلز پارٹی کے کاشف شورو میئر منتخب ہوئے ہیں۔سکھر میونسپل کارپوریشن سے پیپلزپارٹی کے ارسلان اسلام شیخ، میر پور خاص سے عبدالرؤف میئر…

لاہور سے بہاولنگر 290کلومیٹرطویل موٹروے منصوبہ کی بدولت2کروڑعوام کو آرام دہ سفرمیسر ہوگا: چوہدری…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ممبر قومی اسمبلی وصدر مسلم لیگ ن گلف ریجن چوہدری احسان الحق باجوہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں شہبازشریف کے لاہور سے بہاولنگر 290کلومیٹرطویل موٹروے منصوبہ کی بدولت علاقہ کے 2کروڑ عوام کو آرام دہ سفرکے علاوہ تیل…

پیپلزپارٹی نےکراچی کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کےتمام ریکارڈ توڑدیے :جماعت اسلامی چشتیاں کے…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت )مرکزی ممبرمجلس شوری جماعت اسلامی چوہدری افتخار ندیم نےکہاہے کہ پیپلزپارٹی نےکراچی کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کےتمام ریکارڈ توڑتےہوئے 1977کےعام انتخابات کی سیاہ تاریخ دہرائی ہے،کراچی کے لوگوں کوبخوبی علم…

وسیم اکرم پلس نےپی ٹی آئی کو کلین بولڈ کردیا ،ایک ہی گیند پر 4 وکٹیں اڑا دیں

لاہور(خصوصی رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے تحریک انصاف کو کلین بولڈ کر دیا، تفصیلات کے مطابق’’وسیم اکرم پلس‘‘ وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبے میں تحریک انصاف کو کلین بولڈ کر دیا اور ایک ہی ’’بال‘‘ پر چار وکٹیں اڑا دیں۔ عثمان بزدار نے 8 کلب…

چشتیاں کےمفادپرست سیاستدانوں نےشہرکو کھنڈربنادیا ھے. الیکشن میں کامیابی کےبعد چشتیاں کو پنجاب کا…

چشتیاں(نمائدہ مقامی حکومت)پاکستان مسلم لیگ ضیاءشہید کےمرکزی چئیرمین اور وائٹل گروپ کے ڈائریکٹر حاجی محمد یسین نے کہا ھے کہ چشتیاں کےمفادپرست سیاستدانوں نے عوام کے ساتھ غداری کرتے ھوئے 35سال سے چشتیاں کی تعمیروترقی کا کوئی وعدہ پورا نہیں…

گلبرگ ٹاؤن کریم آباد یوسی کے سابق چیئرمین محمد سہیل انور نے اپنے ساتھیوں سمیت فنکشنل لیگ میں شمولیت…

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالر حیم سے گلبرگ ٹاؤن کریم آباد یوسی 34 کے سابق چیئرمین محمد سہیل انور محمد عارف نے ملاقات کرکے اپنے ساتھیوں سمیت فنکشنل لیگ میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس موقع…