براؤزنگ زمرہ

سیاست

Politics

مصطفیٰ کمال کا پیپلز پارٹی کو انتباہ: سندھ میں صوبہ بننے سے متعلق خبردار کردیا

کراچی: وفاقی وزیر صحت اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سید مصطفیٰ کمال نے پیپلز پارٹی کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ بلدیاتی نظام سے متعلق ترمیمی بل پر بات نہ کرے تو 18ویں ترمیم کو ختم کرنے اور سندھ کو ایک الگ صوبہ بنانے کے مطالبے…

کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کا مطالبہ:قائدِ حزبِ اختلاف سٹی کونسل ایڈووکیٹ سیف…

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کراچی: سٹی کونسل میں قائدِ حزبِ اختلاف ایڈووکیٹ سیف الدین نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی بھر میں جاری غیر قانونی…

ناصر حسین شاہ کا کراچی کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں سے تعاون پر آمادگی کا اظہار

کراچی: صوبائی وزیر بلدیات، ہاؤسنگ و ٹاؤن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ وہ کراچی کی ترقی اور شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں اور منتخب نمائندوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہشمند ہیں۔ اتوار کو صوبائی وزیر…

لاڑکانہ: بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین میں گھروں اور زمینوں کے مالکانہ حقوق کے کاغذات تقسیم کیے

لاڑکانہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہفتہ کے روز رتوڈیرو کے قریب خیر محمد بروہی گاؤں میں سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز منصوبے کے تحت تعمیر شدہ اور زیرِ تعمیر گھروں کے مالکانہ حقوق کے کاغذات سیلاب متاثرین…

مودی خطے کا سب سے بڑا دہشتگرد ہے: عمران علی

گجرات کے قصائی کے ہاتھ بے گناہ کشمیریوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں ،وادی سے بھارتی قبضہ ختم کروانے میں عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے: رہنماء پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان مرکزی مسلم لیگ گلشن ٹائون کراچی کے صدر…

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی گرفتار، پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ریجنل صدر سردار عبدالقیوم نیازی کو اتوار کے روز میرپور پولیس نے عوامی امن خراب کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا، جس کے بعد مختلف علاقوں میں…

سندھ کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ کی سرپرستی میں سوسائٹیوں پر قبضے جاری ہیں، منعم ظفر خان

جعلی انتخابات کے ذریعے من پسند ایڈمنسٹریٹرز تعینات کرکے سوسائٹیوں کے معاملات میں مداخلت کی جا رہی ہے  جماعت اسلامی کراچی کے امیر، منعم ظفر خان نے سندھ کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ کے باہر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ…

جنوبی وزیرستان چیئرمین زکوٰۃ عمران محسود کا وانا کا دورہ، جہیز اسکیم کے مستحقین کی چھان بین، شفافیت…

وانا (جنوبی وزیرستان لوئر) ڈسٹرکٹ چیئرمین عشر و زکوٰۃ جنوبی وزیرستان، عمران محسود نے اپنے عملے کے ہمراہ وانا کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے جاری کردہ جہیز اسکیم کے تحت مالی معاونت کے مستحق افراد کی تفصیلی جانچ…

سیالکوٹ ضمنی الیکشن: ن لیگ کی برتری، پی ٹی آئی اور پی پی کا دھاندلی کا شور

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی) : پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 52 سیالکوٹ میں ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی امیدوار حنا ارشد وڑائچ کو واضح برتری حاصل ہے۔ 185 پولنگ اسٹیشنز میں سے 165 کے نتائج کے مطابق حنا…

سابق وفاقی حاجی حنیف طیب کا جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی ضلع بہاولنگر محمد انتظار رانا سے…

حاجی حنیف طیب نے محمد انتظار رانا کے چچا محمد یاسین رانا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔ انہوں نے کہا کہ محمد یاسین رانا ایک نفیس، ملنسار اور ہمدرد شخصیت کے مالک تھے، ان کی وفات ایک بڑا سانحہ…