رحیم یار خان: کھلے مین ہول میں گرنے سے کمسن بچی جاں بحق
یہ واقعہ گزشتہ دو ماہ میں اپنی نوعیت کا تیسرا حادثہ ہے۔
رحیم یار خان: اسلامیہ کالونی میں کھلے مین ہول میں گرنے سے ایک کمسن بچی جاں بحق ہو گئی۔ یہ افسوسناک واقعہ جمعہ کی شب پیش آیا جب دو سالہ بچی ملیکہ گلی میں کھیلتے ہوئے مین ہول میں جا!-->!-->!-->…