ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی کراچی کا اقرا یونیورسٹی کیمپس کا دورہ،کووڈ ویکسی نیشن کیمپ کا جائزہ لیا۔
کراچی (نمائندہ خصوصی) ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہٰ سلیم نے اقراء یونیورسٹی کیمپس کا دورہ کیا اور وہاں کووڈ ویکسینیشن کیمپ کا جائزہ لیا انہوں نے کہا کہ اس طرح کے کووڈ ویکسینیشن کیمپ ڈسٹرکٹ سنٹرل کے مختلف اسکولوں، کالجز اور یونیورسٹیز میں لگائے جائے گے۔