کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ضلع وسطی کی غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات کرنے اور پولیس کی بے جا مداخلت کرنے اور افسران کی مسلسل تذلیل اور استحصال کرنے پر ضلع وسطی کے ملازمین کی جانب سے احتجاج کا اعلان احتجاجی طور پر افسران و ملازمین نے کام بند کردیا۔
ملازمین کا کہنا ہے کہ جب تک ڈپٹی کمشنر ملازمین کے ساتھ زیادتی بند نہیں کریں گے ہم کام نہیں کریں گے۔