چشتیاں شریف: عیدالاضحیٰ 2025 کے لیے انتظامات مکمل، سیکیورٹی و صفائی کے جامع پلان پر عملدرآمد جاری
چشتیاں شریف: عیدالاضحیٰ 2025 کے سلسلے میں تحصیل انتظامیہ نے تمام ضروری انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے قائم مویشی منڈیوں کی مسلسل نگرانی جاری ہے، جب کہ نوسربازوں، ٹھگوں اور بدعنوانی کی روک تھام کے لیے!-->!-->!-->…