پنجاب کے 36 اضلاع میں ساڑھے 11 کروڑ افراد کو صحت کارڈ دیا جائےگا: وزیراعلیٰ پنجاب
بہاولپور (نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کو مالی اور انتظامی اختیارات سونپ دیے۔بہاولپور میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا!-->…