جیلوں کی جدید خطوط پر اصلاح ، ’پنجاب پرزنز اینڈ پرزنرز ایکٹ 2025‘کا مسودہ تیار
لاہور( نمائندہ مقامی حکومت) وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب کی جیلوں کے نظام کو جدید، شفاف اور انسانی حقوق کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کیلئے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے "پنجاب پرزنز اینڈ پرزنرز ایکٹ 2025" کا مسودہ تیار کرلیا ہے،!-->!-->!-->…