براؤزنگ ٹیگ

تعلیم

مالی سال 2022-23 کے لیے وفاقی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 65 ارب روپے مختص کئے ہیں۔

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ طالبعلموں کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ آسان اقساط پر فراہم کئے جائیں گے، ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 65 ارب روپے مختص کئے ہیں، ۔وزیر خزانہ کا کہنا

رٹہ تعلیم کا دشمن۔۔۔تحریر : ملک صفدر ضیاء

دوستو آج کی نشست میں پروفیسر محمد سلیم ہاشمی فرماتے ھیں کہ اردو کے بابوں، چاچوں اور ماموں نے حکمرانوں کے دماغ میں ٹھونس ٹھونس کر یہ بات بٹھا دی کہ اردو بڑی تہی دامن زبان ہے، صرف شعر و شاعری کی زبان ہے، کھچڑی ہے، ملغوبہ ہے اور یہ کہ سائنسی

صوبہ سندھ کے ضلع سکھر میں 992 سرکاری پرائمری اسکولز میں سے 100 سے زائد مکمل بند ہیں، 72 اسکول بیت…

سکھر(نمائندہ مقامی حکومت)سرکاری پرائمری اسکول گل بانو سکھر ائیرپورٹ سے کچھ دوری پر قائم ہے، جہاں کلاس روم کے بلیک بورڈ پر لکھی تاریخ بتارہی ہے کہ آخری کلاس سال 2016 میں ہوئی تھی، سرکاری اسکول بند ہونے کے باعث اس علاقے کے بچے پڑھائی کے لئے

شاہراہ پر قائم اسکولوں کے اوقات کار میں طالبعلموں کے محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لئے عملی اقدامات…

رحیم یارخان(نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر رحیم یارخان نعمان یوسف نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی ہدایت پر ضلع رحیم یار خان میں ایسے تمام تعلیمی ادارے جو چھوٹی بڑی شاہراہ پر قائم ہیں سکول اوقات کار میں طالبعلموں کے

صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے دانش سکول چشتیاں میں انٹر دانش سپورٹس گالا مقابلہ جات کا افتتاح…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے دانش سکول چشتیاں میں انٹر دانش سپورٹس گالا مقابلہ جات کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر انر جی ڈاکٹر محمد اختر ملک، چیئر پرسن دانش سکول اتھارٹی سمیرا احمد، ایم ڈی دانش

معاشرےکےہرخاندان کو لڑکیوں کی تعلیم پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے: مراد علی شاہ

کوئی معاشرہ خواتین کی تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا،اگر ماں تعلیم یافتہ ہوگی تو خاندان بھی علم کی روشنی سے روشن ہوگا: وزیراعلیٰ سندھ کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں "سندھ میں لڑکیوں کی تعلیم کے

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور پنجاب کابینہ نےمیٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں گریس مارکس سے…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب جاوید اقبال بخاری کے مطابق وزیر اعلیٰ اور صوبائی کابینہ نےمیٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں گریس مارکس سے متعلق سمری کی منظوری دے دی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے محکمہ ہائر

رحیم یار خان میں سرکاری اسکول کی ہیڈ مسٹریس کی طالبات سےجوئیں نکلوانے کی ویڈیو منظر عام پر آنے پر…

رحیم یارخاں(نمائندہ مقامی حکومت) گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول محمد بخش لاڑ کی ہیڈ مسٹریس کی ایک وڈیو منظر عام پہ آئی ھے جس میں وہ طالبات سے جوئیں نکلوا رہی ھیں۔ والدین نے الزام عائد کیا ہے کہ ہیڈ مسٹریس طالبات سے پنکھا بھی جھلواتی ہیں اور

ملتان میں پنجاب کے پہلے ٹرانس جینڈر اسکول نے تعلیم و تربیت کا کام شروع کردیا: صوبائی وزیر تعلیم…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)ملتان میں ٹرانس جینڈر اسکول نے کام شروع کردیا۔ پہلے روز 18 ٹرانس جینڈرز نے اپنی تعلیم کا آغاز کیا۔ٹرانس جینڈر اسکول میں نرسری سے انٹرمیدیٹ تک تعلیم دی جارہی ہے۔ انٹرمیڈیٹ کے بعد ٹرانس جینڈرز کو روزگار کے قابل