میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں بحال شدہ کیتھ لیب کا افتتاح کر دیا
کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بدھ کے روز کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز (کے آئی ایچ ڈی) میں بحال شدہ کیتھ لیب (کارڈیک کیتھیٹرائزیشن لیبارٹری) کا افتتاح کیا اور شہریوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے متعدد نئے اقدامات کا!-->…