براؤزنگ ٹیگ

چشتیاں

کمشنر بہاولپور کی کھلی کچہری کی تمام درخواستیں نمٹا دی گئیں: اسسٹنٹ کمشنر ساحل رسول چیمہ

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت)کمشنر بہاولپور کی طرف سے کھلی کچہری کے دوران جاری کردہ احکامات پر عمل درآمدکردیا گیا ہے اور تمام درخواستیں نمٹا دی گئی ہیں۔ خاتون کی طرف سے ہراسمنٹ کی درخواست پر ایف آئی آر درج کر دی گئی ہے بنیادی سہولیات کی

ضلع بہاولنگر : چشتیاں میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ

چشتیاں(ممتاز انجم سے) مقامی پولیس کی ناقص پالیسیوں اور موثر گشت نہ ہونے کی وجہ سے آئے دن چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں کمی نہ آ سکی اعلیٰ افسران کو سب اچھے کی رپورٹ مگر کارکردگی صفر ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بی ڈویژن چشتیاں کی حدود میں

مقامی انتظامیہ کی نااہلی:صاف ستھرا پنجاب پروگرام چشتیاں میں بری طرح فلاپ

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا صاف ستھرا پنجاب پروگرام چشتیاں میں بری طرح فلاپ ہو گیا ھے اورعید کے دونوں روز میں گلی محلوں میں کوڑے کرکٹ کے ڈھیر لگ گئے ہیں کی وجہ سے ہر طرف بدبو اور تعفن پھیل گیا ھے۔ ویسٹ

بلدیہ چشتیاں کی لاپرواہی اور مجرمانہ غفلت

رپورٹ: ممتاز انجم چشتیاں(ڈیسک رپورٹ) کلین اینڈ گرین پاکستان کے نام پر لاکھوں روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا بائی پاس پارک نا معلوم لوگوں نے ویران کر دیا ۔ انتظامیہ نیند کے مزے میں ۔زندہ درختوں کی سرعام کٹائی ادارے کی طرف سے خاموشی بھاری

دریائے ستلج کے سیلابی ریلہ سے چشتیاں کے1750 ایکڑ رقبہ میں فصلیں زیر آب آگئیں۔

دریا کے کنارے آباد تین مواضعات کی ٖفصلوں سے پانی کےاخراج پر نقصان کا اندازہ لگا یا جاسکے گا چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت)دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے سیلابی ریلہ آنے کی بناپر چشتیاں میں دریا کے کنارے آباد تین مواضعات دلہ بھڈیرا،شیلی

لاہور سے بہاولنگر 290کلومیٹرطویل موٹروے منصوبہ کی بدولت2کروڑعوام کو آرام دہ سفرمیسر ہوگا: چوہدری…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ممبر قومی اسمبلی وصدر مسلم لیگ ن گلف ریجن چوہدری احسان الحق باجوہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں شہبازشریف کے لاہور سے بہاولنگر 290کلومیٹرطویل موٹروے منصوبہ کی بدولت علاقہ کے 2کروڑ عوام کو آرام دہ سفرکے علاوہ تیل

پیپلزپارٹی نےکراچی کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کےتمام ریکارڈ توڑدیے :جماعت اسلامی چشتیاں کے…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت )مرکزی ممبرمجلس شوری جماعت اسلامی چوہدری افتخار ندیم نےکہاہے کہ پیپلزپارٹی نےکراچی کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کےتمام ریکارڈ توڑتےہوئے 1977کےعام انتخابات کی سیاہ تاریخ دہرائی ہے،کراچی کے لوگوں کوبخوبی علم

قبضہ مافیا کی غنڈہ گردی، ملزمان کو مقامی پولیس تھانہ بخشن خاں کی مکمل پشت پناہی حاصل ہے: متاثرین

چشتیاں(ممتازانجم سے) تفصیلات کے مطابق مقامی قبضہ مافیاگروپ عابد حسین کی زیر سر پرستی ممتاز بلوچ اور بیس نامعلوم مسلح افراد نے غریب شہری لقمان سکنہ بستی علی پورہ موچی پورہ فیڈر چشتیاں کے مال مویشی والے احاطہ پر قبضہ کر لیا اور بستر، چار

دانش گرلز سکول چشیتاں کی طالبات کی میٹرک بورڈ لاہور کے امتحانات میں امتیازی پوزیشن

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) دانش گرلز سکول چشتیان کی ذہین طالبہ ہانیہ خالد نے میٹرک 2022 لاہور بورڈ کے سالانہ امتحانات میں 1100/1091نمبر حاصل کر کے پنجاب بھر کے 16دانش سکو لوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جبکہ دانش سکول گرلز چشتیاں کی 45

ضمنی الیکشن صوبائی حلقہ 241 چشتیاں ضلع بہاولنگر

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمشن آف پاکستان نےصوبائی حلقہ241 چشتیاں ضلع بہاولنگر, صوبائی حلقہ 139 شیخوپورہ,قومی اسمبلی حلقہ 157 ملتان کے ضمنی الیکشن 11ستمبر 2022 کو کرانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ھے جس کے مطابقکاغذات نامزدگی اجرا… 3سے