براؤزنگ ٹیگ

چشتیاں

چشتیاں میں نوجوان صحافی پر مبینہ تشدد اور اغوا، قبضہ مافیا، بااثر سیاستدان اور پولیس گٹھ جوڑ پر…

چشتیاں: چشتیاں میں نوجوان صحافی ممتاز انجم ہاشمی کو مبینہ طور پر مقامی سیاستدان کے ایما پر تشدد کا نشانہ بنا کر نامعلوم مقام پر منتقل کیے جانے کے واقعے نے صحافتی حلقوں، سول سوسائٹی اور شہریوں میں شدید خوف و غم و غصہ پیدا کر دیا ہے۔ واقعے

چشتیاں میں ڈاکٹر کا نوجوان پہ مبینہ تشدد

چشتیاں پولیس سیاسی دباؤ کی وجہ سے واقعہ کے مرکزی ملزم ڈاکٹر حمزہ کو ایف آئی آر میں نامزد کرنے سے لیت ولعل سے کام لے رہی ھے چشتیاں(راناعبدالرشید) مختیار احمد نے میڈیا کو بتایا کہ 21/4/2026 کو انکا بیٹا حسیب علی گھر کے کام سے بازار جا

چشتیاں: اسسٹنٹ کمشنر ساحل رسول چیمہ کی بروقت کارروائی، ایم سی پلازہ میں غیرقانونی تعمیرات مسمار،…

چشتیاں میں میونسپل کمیٹی پلازہ میں مبینہ غیرقانونی تعمیرات کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر ساحل رسول چیمہ نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے تجاوزات کو مسمار کروا دیا، جس پر شہریوں اور دکانداروں نے ان کے اقدام کو سراہتے ہوئے اسے سرکاری املاک کے تحفظ

چشتیاں میں ہلکی بارش، انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے نکاسی آب کا نظام مکمل ناکام

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) چشتیاں میں ہلکی سی بارش نے شہر کی نااہل انتظامیہ اور انکی کارکردگی پر سوال اٹھا دیے ہیں۔ چشتیاں میں حالیہ بارش نے شہری انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی کی کارکردگی کا پول کھول کر رکھ دیا ھے جس پہ شہری حلقوں میں کڑی

چشتیاں :تحصیل سطح کے کپاس کی بحالی کے منصوبہ 2025-26 کے تحت سیمینار

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع) بہاولنگر ڈاکٹر محمد اشفاق نے کہا ہے کہ کپاس کی جدید پیداواری ٹیکنالوجی، کیڑوں کے مؤثر تدارک، کھاد کے استعمال اور آبپاشی کے جدید طریقوں کے استعمال اور کسانوں کو حکومت پنجاب کی جانب سے

چشتیاں سول ہسپتال: ایمرجنسی میں بنیادی طبی سہولیات کا فقدان

چشتیاں: مقامی شہری نے سوشل میڈیا پر چشتیاں سول ہسپتال کی ابتر حالت پر شدید احتجاج کیا، جہاں ایک ایکسیڈنٹ زدہ مریض کو لانے پر ایمرجنسی میں معمولی طبی سامان تک دستیاب نہ تھا۔ زخموں کو ٹانکے لگانے کے لیے سوئی تک موجود نہیں تھی اور لواحقین

چشتیاں میں بزرگان دین کے سالانہ عرس مبارک کی پانچ روزہ تقریبات

چشتیاں ( )چشتیاں میں حضرت بابا فریدالدین مسعود گنج شکرؒکے پوتے تاج العارفین حضرت با با تاج الدین سرور چشتی شہیدؒ رحمتہ اللہ علیہ کے772 ویں اور عظیم روحانی پیشوا حضرت خواجہ نورمحمد مہارویؒ رحمتہ اللہ علیہ کے 241ویں سالانہ عرس مبارک کی پانچ

بہاولنگر: فیملی تفریحی پروگرامز کی آڑ میں غیر اخلاقی حرکات، شدید عوامی ردعمل

مقامی پولیس،انتظامیہ اور کچھ معزز سیاسی وسماجی شخصیات اس طرح کے عناصر کی پشت پناہی کرتی نظر آتی ہیں بہاولنگر (نامہ نگار) پنجاب کے ضلع بہاولنگر اور تحصیل چشتیاں میں "فیملی ڈرامہ ایجنڈا" کے تحت منعقدہ پروگرامز میں ناقص کارکردگی اور غیر

چشتیاں: جعلی حاضری، اصل تنخواہ

ان تمام معاملات میں ایک مقامی سیاسی شخصیت کی پشت پناہی بھی شامل ہے جس کی وجہ سے محکمہ تعلیم کے افسران نے بھی خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔ چشتیاں (رانا عبدالرشید) چشتیاں کے متعدد سرکاری اسکولوں میں انتظامی بدعنوانی کا انکشاف ہوا ہے،

قدیمی قبرستان پر ہاؤسنگ سوسائٹی کی شکل میں قبضہ، محکمہ اوقاف کے اہلکار ملوث۔وزیراعلیٰ پنجاب سے فوری…

چشتیاں (رانا عبدالرشید) چشتیاں شریف میں واقع پاکستان کے سب سے بڑے اور تاریخی قبرستان پر ناجائز قبضے اور غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کی تعمیر کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ اوقاف کے بعض اہلکار، خصوصاً کلرک عابد خاکی کی سرپرستی میں اس