چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)آدم شوگر ملزچشتیاں میں گذشتہ رات کرشنگ سیزن کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر افتتاحی تقریب منعقد ھوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنرچشتیاں محمد اکمل نےبھی شرکت کی.انتظامیہ کےمطابق کرشنگ سیزن کے آغاز سے مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں استحکام آئے گا اور لوگوں کو مقررہ نرخوں پر مقامی چینی دستیاب ہو گی۔