براؤزنگ زمرہ

خواتین

Ladies Corner

خیبرپختونخوا اسمبلی، کیلاش کمیونٹی شادیوں کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے خیبرپختونخوا کیلاش میرج ایکٹ 2026متعارف کرادیا ہے، اس قانون کا مقصد صوبہ میں رہنے والی کیلاش برادری کی شادیوں کو قانونی حیثیت دینا اور انہیں باقاعدہ رجسٹر کرنے کا نظام فراہم کرنا ہے، واضح رہے کہ کیلاش

نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن کی ڈاکٹر مہوش کے قتل کی شدید مذمت

اسلام آباد: نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن (این سی ایس ڈبلیو) نے ڈاکٹر مہوش کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور ملک بھر میں خواتین کے قتل (فیمیسائیڈ) اور صنفی بنیادوں پر تشدد کے بڑھتے ہوئے رجحان پر سخت

بلوچستان حکومت کا خواتین اراکین اسمبلی کے لیے انڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کی خواتین اراکین پر مشتمل ویمن پارلیمنٹرینز کاکس (WPC) کے وفد نے ڈپٹی اسپیکر اور کاکس کی چیئرپرسن غزالہ گولا کی قیادت میں جمعرات کو وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں خواتین کے بااختیار

ہری پور کے ضمنی انتخاب میں خاتون امیدوار تاریخ رقم کرسکتی ہیں

ہری پور کے حلقہ این اے 18 میں 23 نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخاب سے قبل انتخابی مہم زوروں پر ہے اور نو امیدوار میدان میں ہیں۔ مقابلہ زیادہ تر پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہری ناز عمر ایوب اور مسلم لیگ (ن)

مانسہرہ میں خواتین کی معاشی خودمختاری کیلئے روزگار منصوبے کا آغاز

مانسہرہ: محکمہ سماجی بہبود نے مانسہرہ میں ہنرمند خواتین کی معاشی خودمختاری کے لیے ایک جامع روزگار پروگرام کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد خواتین کی سماجی و اقتصادی حالت بہتر بنانا اور ان کے خاندانوں کو پائیدار آمدنی کے ذرائع فراہم کرنا ہے۔

تورغر کی خواتین کا صحت اور تعلیم کی سہولتوں میں بہتری کا مطالبہ

مانسہرہ: ضلع تورغر کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بدھ کے روز منعقدہ پہلے خواتین اوپن فورم میں خواتین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ان کے زرعی، تعلیمی اور صحت کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔ جُدبہ کے جرگہ ہال میں منعقدہ اس فورم میں

راحیلہ درانی بلوچستان گرلز گائیڈ کی چیف گائیڈ مقرر

کوئٹہ: صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی کو بلوچستان گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کا چیف گائیڈ مقرر کر دیا گیا۔ اس موقع پر کوئٹہ میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں ارکانِ قومی اسمبلی نزہت صادق اور اختر بی بی نے بھی شرکت کی۔ تقریب سے

جنوبی وزیرستان میں خاتون کونسلر جاں بحق

جنوبی وزیرستان: برمل تحصیل کے مانڑہ علاقے میں جمعرات کو سیکیورٹی فورسز کے ہیلی کاپٹر گن شپ نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی، جس کے جواب میں شدت پسندوں نے راکٹ فائر کیے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جھڑپ کے دوران شدت پسند فرار ہونے میں

بل گیٹس اوران کی اہلیہ میں 27سال بعد علیحدگی ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا کی تیسری امیر ترین شخصیت اور مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ نے شادی کے 27 سال بعد علیحدگی کا اعلان کردیا ۔تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی آئی ٹی کمپنی مائیکرو سافٹ کے بانی اور کئی مرتبہ دنیا…