براؤزنگ زمرہ

واٹر اینڈ سینی ٹیشن

Water and Sanitation Services

متحدہ نے قومی اسمبلی میں کراچی میں پانی کی قلت اور کے۔فور کی تاخیر کا مسئلہ اٹھا دیا

اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے قانون سازوں نے قومی اسمبلی میں کراچی میں پانی کی قلت کا مسئلہ اٹھایا اور کے فور پروجیکٹ کی تکمیل میں غیرمعمولی تاخیر پر سندھ حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ متحدہ کے رہنما سید امین الحق نے

کے ڈبلیو ایس سی پانی کی قلت پر سندھ اسمبلی میں شدید تنقید کی زد میں

کراچی: حزب اختلاف کے قانون سازوں نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن (کے ڈبلیو ایس سی) اور کے الیکٹرک کو گزشتہ دس روز سے جاری شدید پانی کے بحران اور طویل بجلی بندش پر منگل کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ متحدہ

میئر کی جانب سے کراچی کے پانی و سیوریج نظام کیلئے ’لاہور ماڈل‘ اپنانے پر غور

کراچی: کراچی کے پانی کی فراہمی اور سیوریج سسٹم پر بڑھتی ہوئی تنقید کے درمیان میئر مرتضیٰ وہاب نے بدھ کو لاہور کے تجربات سے سیکھنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے شہر کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے جدید اصلاحات اور ادارہ جاتی تعاون پر زور دیا۔

مراد علی شاہ نے حیدرآباد میں واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے لیے 22 ایکڑ اراضی کی منظوری دے دی

حیدرآباد: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے اتوار کو حیدرآباد میں چھ ایم جی ڈی ریپڈ گریویٹی واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تعمیر کے لیے 22.14 ایکڑ سرکاری اراضی کی منظوری دے دی۔ یہ منصوبہ قاسم آباد اور اس سے ملحقہ علاقوں میں پانی کی فراہمی کو بہتر

راولپنڈی، لاہور میں ہر سال پانی زیر زمین 60 اور 30 فٹ گر رہا ہے ،مذاکرہ

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت ) پاکستان کے زیرِ زمین پانی کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہو چکے ہیں ، جس کی سب سے بڑی وجہ پانی کا غیر معمولی گھریلو، زرعی اور تجارتی استعمال ہے جس کے لئے قانون سازی نا گزیر ہے،، راولپنڈ ی، لاہور میں ہر سال پانی

پنجاب کے 15 شہرو ں میں 2265کلو میٹر طویل سیوریج لائن اور نکاس آب کیلئے 189کلو میٹر طویل پائپ لائن…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نکاسی آب کے پراجیکٹس جون سے پہلے مکمل کرنے کا ہدف دے دیا 15شہروں میں جاری نکاسی آب کے پراجیکٹس پر 24گھنٹے کام کرنے کاحکم مون سون سے قبل سیوریج لائن اور بارشی پانی کے نکاس کے پراجیکٹس

چشتیاں میں ہلکی بارش، انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے نکاسی آب کا نظام مکمل ناکام

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) چشتیاں میں ہلکی سی بارش نے شہر کی نااہل انتظامیہ اور انکی کارکردگی پر سوال اٹھا دیے ہیں۔ چشتیاں میں حالیہ بارش نے شہری انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی کی کارکردگی کا پول کھول کر رکھ دیا ھے جس پہ شہری حلقوں میں کڑی

پنجاب بھر میں واسا نظام کی توسیع، 41 اضلاع میں جدید سیوریج سسٹم متعارف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب سیوریج فلیٹ فیز ون کا افتتاح کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پنجاب حکومت نے پہلی بار 41 اضلاع میں واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی قائم کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے صوبے بھر میں بہتر سیوریج سسٹم متعارف کروانے کے لیے

ماہرین نے پاکستان واٹر سٹیورڈ شپ کانفرنس 2026 میں پانی کے بحران کے حل کے لیے اجتماعی اقدامات پر زور…

اسلام آباد : حکومت، صنعت، تعلیمی اداروں اور ڈونر کمیونٹیز کے رہنماؤں نے پانی کے بحران سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کوششوں پر زور دیا۔ یہ بات پاکستان واٹر سٹیورڈ شپ کانفرنس 2026 کے دوران کہی گئی جو 31 مارچ سے 1 اپریل تک اسلام آباد میں منعقد

شاہدرہ ڈیم کا ڈیزائن آخری مراحل میں، اسلام آباد میں پانی کی قلت کم کرنے کی کوشش

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) وفاقی دارالحکومت میں پانی کی قلت پر قابو پانے کے لیے مجوزہ شاہدرہ ڈیم کا ڈیزائن آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے، جبکہ منصوبے پر جلد کام شروع کرنے کی تیاری جاری ہے۔ سی ڈی اے کے چیئرمین محمد علی رندھاوا کی