براؤزنگ زمرہ

واٹر اینڈ سینی ٹیشن

Water and Sanitation Services

بہاولنگر میں نصب کئے گئے واٹر فلٹر پلانٹس غیرفعال، شہری پینے کے صاف پانی سے محروم

بہاولنگر: بہاولنگر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے مختلف ادوار میں قائم کیے گئے متعدد واٹر فلٹر پلانٹس غیرفعال ہونے کے باعث شہری آج بھی بنیادی سہولت سے محروم ہیں۔ شہریوں اور سماجی حلقوں نے متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے اور بند فلٹر

ورلڈ بینک کا کراچی کے آبی منصوبوں پر سخت اظہارِ تشویش، تاخیر، ناقص نگرانی اور اصلاحات کی سست روی پر…

کراچی: ورلڈ بینک نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ پروجیکٹ (فیز 1 اور فیز 2) پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ خریداری کے عمل میں تاخیر، کمزور منصوبہ بندی، ماحولیاتی و سماجی تقاضوں کی خلاف ورزیاں، متاثرہ افراد کو

نیو کراچی میں 36 انچ سیوریج لائن 15 دن سے ٹوٹی، گندے پانی سے شہری شدید مشکلات کا شکار

چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کا واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کارپوریشن کی مبینہ غفلت اور بے حسی کے خلاف شدید احتجاج  کراچی: نیو کراچی ٹاؤن کے سیکٹرایف 11 میں 36 انچ قطر کی مرکزی سیوریج لائن گزشتہ 15 روز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، جس کے باعث

ٹھٹھہ اور سجاول میں پانی و نکاسی آب کے مسائل کے حل کے لیے 14 ارب روپے کا منصوبہ منظور

ٹھٹھہ: سندھ حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے مالی تعاون سے ضلع ٹھٹھہ اور سجاول میں پانی کی فراہمی اور نکاسی آب کے نظام کی بحالی کے لیے 14 ارب روپے کے بڑے منصوبے کی منظوری حاصل کر لی ہے۔ صوبائی وزیر ورکس، سروسز اینڈ جیل خانہ جات علی حسن

چشتیاں: گٹروں کے غائب ڈھکنوں سے شہریوں کی جان مال کو لاحق خطرہ، بلدیہ انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت

چشتیاں: شہر کے وسط میں متعدد مقامات پر گٹروں کے ڈھکن عرصہ دراز سے غائب ہیں، جس سے راہگیروں اور گاڑیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ اہل محلہ نے کئی بار بلدیہ انتظامیہ کو تحریری اور زبانی شکایات دیں، لیکن انتظامیہ ہر بار ان شکایات کو نظر انداز

سندھ کے وزیراعلیٰ اور ورلڈ بینک نے کراچی کے کے فور واٹر پروجیکٹ کو تیز کرنے کے لیے مشترکہ اقدامات

کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور ورلڈ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر بولورمہ امگابازار کے درمیان ہونے والے اہم اجلاس میں شہر کے دیرینہ پانی کے بحران کے حل کے لیے کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ پروجیکٹ (کے ڈبلیو ایس ایس آئی پی) کو

چولستان میں تالاب خشک، پانی کی شدید قلت کے باعث مکینوں کی موسمی نقل مکانی شروع

چولستان میں تالاب خشک، پانی کی شدید قلت کے باعث مکینوں کی موسمی نقل مکانی شروع بہاولپور: چولستان کے ریگستانی علاقوں میں گزشتہ ایک ماہ سے جاری شدید گرمی اور تپتی دھوپ کے باعث پانی کے ذخائر تیزی سے خشک ہونے لگے ہیں، جس کے نتیجے میں مقامی

عید پر پانی بحران شدت اختیار کر گیا، کراچی میں دوسرے ماہ بھی شہری بوند بوند کو ترسنے لگے

کراچی: کراچی میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر پانی کا بحران مزید سنگین ہوگیا ہے اور شہر کے مختلف علاقوں میں مسلسل دوسرے ماہ بھی پانی کی شدید قلت برقرار ہے، جس کے باعث شہریوں کو قربانی، صفائی ستھرائی اور روزمرہ ضروریات پوری کرنے میں شدید مشکلات کا

کراچی کے 6 واٹر ہائیڈرنٹس کےمستقبل کا فیصلہ دو ماہ میں کیا جائے: سندھ ہائی کورٹ کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کے ڈبلیو ایس سی کو ہدایت کی ہے کہ کراچی میں قائم چھ ہائیڈرنٹس کے مستقبل سے متعلق دو ماہ کے اندر حتمی فیصلہ کیا جائے اور یہ طے کیا جائے کہ آیا ان ہائیڈرنٹس کی دوبارہ شفاف نیلامی کی جائے گی یا کسی قانونی عبوری انتظام

چشتیاں شہر میں برساتی نالہ بند ہونے سے گندا پانی سڑکوں پر

مقامی انٹظامیہ کی عدم توجہی، اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں کو با قاعدہ درخواست دینے کے باوجود مسئلہ کے حل کے لئے کوئی پیش رفت نہ ہوسکی چشتیاں: گلشن اقبال چوک کے قریب قاضی والا روڈ پر قائم برساتی نالہ بند ہونے کے باعث گندا پانی سڑکوں اور اطراف