اسلام آباد میں پانی اور سیوریج کے نرخ بڑھانے کی تجویز، پانی کی قلت کے باعث سی ڈی اے کا نیا منصوبہ
اسلام آباد: کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے بڑھتی ہوئی پانی کی قلت اور اخراجات میں اضافے کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں پانی اور سیوریج کے نرخوں میں اضافے کی تجویز تیار کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق سی ڈی اے نے 2018 کے بعد پہلی مرتبہ واٹر اور!-->…