ہسپتالوں میں مریضوں کو بہتر علاج معالجہ کی سہولت اور ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے:ڈپٹی کمشنر…
منچن آباد(نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ ٹی ایچ کیو ہسپتال منچن آباد کا اچانک دورہ کیا. ڈپٹی کمشنر نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کے آؤٹ ڈور، وارڈ، اور دیگر شعبہ جات کا معائنہ کیا. انہوں!-->!-->!-->…