کورنگی انڈسٹریل ایریا سے کچرااور صنعتی فضلہ اٹھانے کی حکمت عملی کے لئے ایم او یو سائن کیا جائے…
ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈکی کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹریز (کاٹی)اور پاکستان ٹنرز ایسوسی ایشن (پی ٹی اے)کے عہدیداران سے ملاقات،
کراچی(نمائندہ خصوصی) منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈزبیر احمدچنہ نے کورنگی!-->!-->!-->…