براؤزنگ زمرہ

ماحولیات

Environment

راول جھیل میں دوبارہ مردہ مچھلیاں ملنے کا انکشاف، پاک ای پی اے لیبارٹری رپورٹ کی منتظر

اسلام آباد: راول جھیل میں ایک بار پھر مردہ مچھلیاں دیکھے جانے کے بعد ماحولیاتی آلودگی پر تشویش بڑھ گئی ہے، جبکہ پاکستان ماحولیاتی تحفظ ایجنسی (پاک ای پی اے) اب بھی لیبارٹری رپورٹ کی منتظر ہے تاکہ مچھلیوں کی ہلاکت کی اصل وجہ معلوم کی…

ماہرین کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مسلسل شجرکاری مہم تیز کرنے پر زور

اسلام آباد: ماہرینِ ماحولیات، سائنس دانوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مقررین نے موسمیاتی تبدیلی، گلوبل وارمنگ اور ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لیے ملک بھر میں مسلسل اور مؤثر شجرکاری مہم چلانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ …

بہاولنگر میں اینٹی سموگ گن کا افتتاح، فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کا آغاز

بہاولنگر : ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق سموگ کے خاتمے اور شہریوں کو صاف، صحت مند ماحول کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اسی سلسلے میں بہاولنگر میں اینٹی…

پنجاب میں آلودگی کے خاتمے کے لیے روڈ میپ منظور، کچرے کے مؤثر انتظام اور سخت کارروائی کا فیصلہ

لاہور: پنجاب پولوشن انفورسمنٹ کمیٹی نے صوبے بھر میں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور پائیدار ویسٹ مینجمنٹ کے نفاذ کے لیے جامع روڈ میپ کی منظوری دے دی ہے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں آلودگی کے ذرائع، اصلاحی…

جنوبی پنجاب کے کاشتکاروں کے لیے فصلوں کے مطابق موسمیاتی مشاورتی نظام متعارف کرانے کا منصوبہ

لاہور: اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت (FAO) نے موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے اور زرعی شعبے کو زیادہ مضبوط بنانے کے لیے پنجاب اور سندھ میں موسمیاتی لچکدار زراعت اور بہتر آبی انتظام کے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے، جس کے…

کمرات اور منکیال میں سیلاب سے قبل وارننگ سسٹم کے آلات چوری، ابتدائی انتباہی نظام متاثر

پشاور: خیبرپختونخوا کے کمرات (اپر دیر) اور منکیال (اپر سوات) کی برفانی وادیوں میں ابتدائی سیلابی وارننگ سسٹم (Early Warning System) کے متعدد آلات چوری اور تباہ کر دیے گئے ہیں، جس سے گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے (GLOF) اور ممکنہ سیلاب سے…

پنجاب بھر میں 8 سے 11 جون کے دوران شدید گرمی کی لہر کا الرٹ جاری

لاہور: محکمہ موسمیات نے پنجاب بھر میں 8 سے 11 جون کے دوران شدید گرمی کی لہر کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ مختلف شہروں میں درجہ حرارت 41 سے 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 8 سے 10 جون کے دوران…

درخت لگانا، صفائی کو اپنانا اور ماحولیاتی آلودگی میں کمی لانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے: ڈپٹی…

چشتیاں: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ 5جون کو عالمی یومِ ماحولیات منانے کا مقصد ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اورشجرکاری کے متعلق عوامی شعور پیدا کرنا ہے۔انہوں نے عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پرآگاہی واک کے شرکا سے خطاب کرتے…

موسمیاتی تبدیلی سے چترال کی زراعت اور باغبانی شدید متاثر، کسانوں کی آمدن میں 60 فیصد تک کمی

چترال (مانیٹرنگ ڈیسک): موسمیاتی تبدیلی کے باعث گزشتہ چند دہائیوں سے چترال میں غیر معمولی موسمی تبدیلیاں نہ صرف سڑکوں، پلوں، آبپاشی کے نظام اور دیگر بنیادی ڈھانچے کو متاثر کر رہی ہیں بلکہ زرعی شعبہ بھی شدید بحران کا شکار ہو چکا ہے۔ بے وقت…

سندھ شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

محکمہ موسمیات کی 25 سے 31 مئی تک الرٹ جاری، بچوں، خواتین اور بزرگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کراچی: پاکستان محکمہ موسمیات نے سندھ بھر میں 25 سے 31 مئی کے دوران شدید ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کئی اضلاع میں…