پنجاب میں سیلابی صورتحال، 19 ہزار افراد محفوظ مقامات پر منتقل
دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب
لاہور: صوبہ پنجاب میں دریائے ستلج میں خطرناک حد تک پانی کے بہاؤ کے بعد حکومت نے متعدد اضلاع میں ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر انخلا کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی!-->!-->!-->…