براؤزنگ زمرہ

اسلام آباد

islamabad

قومی اسمبلی اجلاس میں احتساب بیورو آرڈیننس 1999میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا۔

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)ترامیم کے مطابق نیب گرفتار شدگان کو 24 گھنٹوں میں نیب کورٹ میں پیش کرنے پابند ہوگا، کیس دائر ہونے کے ساتھ ہی گرفتاری نہیں ہوسکے گی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

قومی اسمبلی کی جانب سے الیکشن ایکٹ 2017ء میں ترمیم کا بل منظور کرلیا گیا ہے۔

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ دینے سے متعلق سابق حکومت کی ترامیم ختم کر دی گئیں۔وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی احتساب آرڈیننس 1999ء میں مزید ترمیم کا بل

وفاقی کابینہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) قوانین میں ترامیم کے لیے وزیر قانون کی سربراہی میں کمیٹی…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے وزیراعظم نے کہا کہ خصوصی ٹاسک فورس وزارت

وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے پاکستان کی 75 ویں سالگرہ…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)ذرائع کے مطابق اجلاس میں کابینہ نے فیصلہ کیا کہ پولیمر نوٹوں کی چھپائی بیرون ملک نہیں پاکستان میں کی جائے، کابینہ نےاسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے پیش کی گئی ڈائریکٹری ریٹائرمنٹ کی منظوری بھی دیدی۔ذرائع کاکہنا ہے

یوتھ بلڈ آرگنائزیشن کےزیر اہتمام سالانہ افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) یوتھ بلڈ آرگنائزیشن کےزیر اہتمام سالانہ افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔ افطار ڈنر میں یوتھ بلڈ آرگنائزیشن کے رضاکاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق جڑواں شہروں میں گراں قدر خدمات سر انجام دینے والی فلاحی…

اسلام آباد میں50یونین کونسلز تشکیل دی گئی ہیں,ہر یونین کونسل میں 6 جنرل وارڈز اور 2 خواتین کے وارڈز…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اہم اجلاس ہوا جس میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا معاملہ زیر غور آیا۔الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق اسلام آبادمیں

سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا الیکشن شیڈول جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمیشن کے مطابق پہلے مرحلے میں سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ پہلے مرحلے میں سکھر، لاڑکانہ، شہید بے نظیر آباد اور میرپور خاص ڈویژن کے اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے. الیکشن کمیشن کے

قبل از وقت انتخابات کی راہ میں آئینی اور قانونی پیچیدگیاں ہیں: فافن

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) پنجاب اور خیبر پختون خوا سے الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری ہونا ابھی باقی ہے۔ جب کہ خواتین ووٹرز کی کم رجسٹریشن بھی ایک اہم مسئلہ ہے۔تفصیلات کے مطابق، پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال اور آئینی بحران پر فافن نے

سینیٹ کمیٹی میں الیکشنز ترمیمی آرڈنینس 2022کثرت رائے سے مسترد

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) سینٹ کمیٹی برائے پارلیمانی اُمور نے گرما گرم بحث کے بعد ضابطہ اخلاق میں ترمیمی صدارتی آرڈیننس کثرت رائے سے مسترد کر دیا۔ صدراتی آرڈیننس کے ذریعے حکومت نے انتخابی ضابطہ اخلاق میں ترمیم کر دی تھی ، جس

راولپنڈی: چکری روڈ پر قبضہ مافیا کا راج، سرعام اسلحے کی نمائش، فائرنگ اورتوڑ پھوڑ سے شہری پریشان

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) چکری روڈ پر قبضہ مافیا کی فائرنگ اور توڑ پھوڑ سے شہری پریشان۔تفصیلات کے مطابق سکنہ خالد کالونی فیز ٹو چکری روڈ کے رہائشی مبینہ قبضہ گروپ کی آئے روز ہوائی فائرنگ اصلحہ کی نمائش اور شارع عام کی تور پھور سے خوف ہراس…