جماعتِ اسلامی کا پنجاب کے بلدیاتی قانون کے خلاف احتجاج وسیع کرنے کا اعلان
لاہور: امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو آئین اور جمہوری اصولوں کے منافی قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جماعت اس کے خلاف اپنے احتجاجی تحریک کو مزید وسیع کرے گی۔ لاہور کی مال روڈ پر احتجاجی ریلی سے خطاب!-->…