براؤزنگ زمرہ

کوئٹہ

quetta

سی پیک کے تحت گوادر یونیورسٹی کے طلبہ چین پہنچ گئے

گوادر / بیجنگ: چین۔پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت گوادر یونیورسٹی کے ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے طلبہ کا پہلا گروپ اعلیٰ تکنیکی تعلیم کے لیے چین پہنچ گیا ہے۔ یہ طلبہ اپنے تین سالہ ڈپلومہ پروگرام کے بقیہ ڈیڑھ سال شینڈونگ انسٹی ٹیوٹ

نوجوان صوبے کے مستقبل کے معمار ہیں: مینا مجید بلوچ

بلوچستان کی صوبائی وزیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید بلوچ نے کہا ہے کہ نوجوان ہی صوبے کے مستقبل کے حقیقی معمار ہیں۔ انہوں نے یہ بات کوئٹہ میں منعقدہ نیشنل یوتھ سمٹ 2025 سے خطاب کرتے ہوئے کہی، جہاں انہوں نے تعلیم، ہنر

راحیلہ درانی بلوچستان گرلز گائیڈ کی چیف گائیڈ مقرر

کوئٹہ: صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی کو بلوچستان گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کا چیف گائیڈ مقرر کر دیا گیا۔ اس موقع پر کوئٹہ میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں ارکانِ قومی اسمبلی نزہت صادق اور اختر بی بی نے بھی شرکت کی۔ تقریب سے

 بلوچستان میں سول سروس افسران کے احتجاج کا تیسرا روز

کوئٹہ (نمائندہ مقامی حکومت) صوبےکی تحصیلوں اور بندوبست دفاتر تیسرے روز بھی بند ہیں۔ دفاتر بند ہونے کے باعث شہریوں کو زمینوں کی فرد اورضمانتوں کے لیے مشکلات کا سامنا ہے۔ بی سی ایس افسران کے احتجاج کی وجہ سے تحصیلدار، پٹوار، رجسٹرار اور

بلوچستان ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات ری شیڈول کرنے کی درخواستیں خارج کردی ہیں۔

کوئٹہ(نمائندہ مقامی حکومت)جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس روزی خان پر مشتمل بینچ نے بلدیاتی انتخابات منسوخ کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ سنایا۔واضح رہے کہ بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کو منسوخ کرنے کے لئے 4 درخواستیں موصول ہوئی تھیں بلوچستان

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی ہڑتال کے باعث سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور اِن ڈور…

کوئٹہ(نمائندہ مقامی حکومت)طبی سروسز کی عدم فراہمی سے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے، جبکہ ینگ ڈاکٹرز کی مسلسل ہڑتال پر صوبائی حکومت خاموش تماشائی بن گئی۔وادیٔ کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کی اپنے مطالبات کے حق میں سرکاری اسپتالوں میں او پی

بلوچستان ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن انڈونمنٹ فنڈز کیلئے 2.2ارب روپے کا اضافہ، شکایات سیل بناکر ایک ہفتے میں…

کوئٹہ(نمائندہ مقامی حکومت)کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ نیت صاف ہو تو منزل آسان ہوتی ہے، وزارت اعلیٰ کی کرسی بہت بے وفا ہے یہ کسی کی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ بی اے پی، اتحادیوں اور اپوزیشن کی شکر

ڈی جی پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق زلزلے کے مرکز میں 15 کلو میٹر کے دائرے…

کوئٹہ(نمائندہ مقامی حکومت) پی ڈی ایم اے کے ڈی جی کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں 15 کی حالت تشویشناک ہے، سول اسپتال کوئٹہ میں طبی ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جبکہ 4 زخمیوں کو ہیلی کاپٹر سے منتقل کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان

کوئٹہ، سبی، ہرنائی سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں رات گئے شدید زلزلے کے باعث 20 افراد جاں بحق اور…

کوئٹہ(نمائندہ مقامی حکومت) زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.9 اور گہرائی 15 کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز ہرنائی کے قریب تھا۔ آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔مختلف علاقوں میں کئی افراد ملبے تلے دب کر زخمی ہوئے۔ امدادی

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائی ڈی اے) بلوچستان نے مطالبات کی منظوری کےلیے احتجاجی لائحہ عمل کا اعلان…

کوئٹہ(نمائندہ مقامی حکومت)کوئٹہ میں وائی ڈی اے بلوچستان کی جنرل باڈی کا سول اسپتال میں اجلاس ہوا۔ترجمان وائی ڈی اے کے مطابق اجلاس میں مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاجی لائحہ عمل کی منظوری دی گئی ترجمان کے مطابق صوبے بھر کے اسپتالوں میں او پی