براؤزنگ زمرہ

کوئٹہ

quetta

کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف احتجاجی ریلی

کوئٹہ: جماعتِ اسلامی نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے التوا کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی کی قیادت جماعتِ اسلامی کوئٹہ کے ضلعی امیر عبدالنئیم رند نے کی۔ احتجاج میں شریک افراد نے حکومت اور الیکشن کمیشن کے خلاف

کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت بخت کاکڑ کا بنیادی صحت کے نظام کو مضبوط بنانے پر زور

کوئٹہ: صوبائی وزیرِ صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ محدود وسائل کے باوجود صوبائی حکومت بلوچستان کے عوام کی خدمت کے لیے بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ صحت کے انتظامی اور عمل درآمدی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے جدید

بلوچستان حکومت کا خواتین اراکین اسمبلی کے لیے انڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کی خواتین اراکین پر مشتمل ویمن پارلیمنٹرینز کاکس (WPC) کے وفد نے ڈپٹی اسپیکر اور کاکس کی چیئرپرسن غزالہ گولا کی قیادت میں جمعرات کو وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں خواتین کے بااختیار

بلوچستان میں پہلی بار ڈونر کانفرنس کے انعقاد کا اعلان

کوئٹہ: بلوچستان کے گورنر جعفر خان مندوخیل نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کی تاریخ میں پہلی بار ایک بڑی ’’ڈونر کانفرنس‘‘ منعقد کی جا رہی ہے، جس میں اقوام متحدہ کی ایجنسیوں سمیت مختلف بین الاقوامی ادارے شریک ہوں گے۔ اس کانفرنس کا مقصد صوبے کے سب سے

سی پیک کے تحت گوادر یونیورسٹی کے طلبہ چین پہنچ گئے

گوادر / بیجنگ: چین۔پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت گوادر یونیورسٹی کے ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے طلبہ کا پہلا گروپ اعلیٰ تکنیکی تعلیم کے لیے چین پہنچ گیا ہے۔ یہ طلبہ اپنے تین سالہ ڈپلومہ پروگرام کے بقیہ ڈیڑھ سال شینڈونگ انسٹی ٹیوٹ

نوجوان صوبے کے مستقبل کے معمار ہیں: مینا مجید بلوچ

بلوچستان کی صوبائی وزیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید بلوچ نے کہا ہے کہ نوجوان ہی صوبے کے مستقبل کے حقیقی معمار ہیں۔ انہوں نے یہ بات کوئٹہ میں منعقدہ نیشنل یوتھ سمٹ 2025 سے خطاب کرتے ہوئے کہی، جہاں انہوں نے تعلیم، ہنر

راحیلہ درانی بلوچستان گرلز گائیڈ کی چیف گائیڈ مقرر

کوئٹہ: صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی کو بلوچستان گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کا چیف گائیڈ مقرر کر دیا گیا۔ اس موقع پر کوئٹہ میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں ارکانِ قومی اسمبلی نزہت صادق اور اختر بی بی نے بھی شرکت کی۔ تقریب سے

 بلوچستان میں سول سروس افسران کے احتجاج کا تیسرا روز

کوئٹہ (نمائندہ مقامی حکومت) صوبےکی تحصیلوں اور بندوبست دفاتر تیسرے روز بھی بند ہیں۔ دفاتر بند ہونے کے باعث شہریوں کو زمینوں کی فرد اورضمانتوں کے لیے مشکلات کا سامنا ہے۔ بی سی ایس افسران کے احتجاج کی وجہ سے تحصیلدار، پٹوار، رجسٹرار اور

بلوچستان ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات ری شیڈول کرنے کی درخواستیں خارج کردی ہیں۔

کوئٹہ(نمائندہ مقامی حکومت)جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس روزی خان پر مشتمل بینچ نے بلدیاتی انتخابات منسوخ کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ سنایا۔واضح رہے کہ بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کو منسوخ کرنے کے لئے 4 درخواستیں موصول ہوئی تھیں بلوچستان

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی ہڑتال کے باعث سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور اِن ڈور…

کوئٹہ(نمائندہ مقامی حکومت)طبی سروسز کی عدم فراہمی سے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے، جبکہ ینگ ڈاکٹرز کی مسلسل ہڑتال پر صوبائی حکومت خاموش تماشائی بن گئی۔وادیٔ کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کی اپنے مطالبات کے حق میں سرکاری اسپتالوں میں او پی