کے ایم سی کا چوکُنڈی کے تاریخی مقام پر میوزیم بنانے کا منصوبہ
کراچی: کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے تاریخی چوکُنڈی قبرستان کو مقامی اور بین الاقوامی سیاحتی مرکز بنانے کے لیے وہاں میوزیم کے قیام اور مختلف سہولیات کی بہتری کا منصوبہ اعلان کیا ہے۔
یہ اعلان کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب کے!-->!-->!-->…