امریکا کی پہلی خاتون صدر کملا ہیرس، 1 گھنٹہ 25 منٹ تک صدارت عہدے پر فائز رہیں۔
واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے امریکا کی پہلی خاتون صدر بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔جوبائیڈن نے میڈیکل چیک اپ کے بعد صدارتی عہدہ دوبارہ سنبھال لیا ہے۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیدن نے روٹین کولونو اسکوپی!-->…