براؤزنگ ٹیگ

سندھ حکومت

ٹھٹھہ اور سجاول میں پانی و نکاسی آب کے مسائل کے حل کے لیے 14 ارب روپے کا منصوبہ منظور

ٹھٹھہ: سندھ حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے مالی تعاون سے ضلع ٹھٹھہ اور سجاول میں پانی کی فراہمی اور نکاسی آب کے نظام کی بحالی کے لیے 14 ارب روپے کے بڑے منصوبے کی منظوری حاصل کر لی ہے۔ صوبائی وزیر ورکس، سروسز اینڈ جیل خانہ جات علی حسن

عالمی معیار کے مطابق خاتون کے صرف تین سی سیکشن مناسب ہیں، چار سے پانچ سی سیکشن خطرناک، وزیر صحت سندھ

کراچی: وفاقی وزارت صحت کے پاپولیشن پروگرام ونگ اور یو این ایف پی اے کے تعاون سے کنٹری انگیجمنٹ ورکنگ گروپ کے 40ویں اجلاس میں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ عالمی معیار کے مطابق ایک خاتون کے تین سی سیکشن آپریشن مناسب

پولیس فنڈ کے 15 کروڑ روپے کے غبن کے مقدمے میں سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو 9 جولائی کو اینٹی…

کراچی: کراچی کی اینٹی کرپشن عدالت سندھ میں سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی اور دیگر پولیس افسران کے خلاف پولیس فنڈز میں مبینہ کرپشن کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جہاں کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تفتیشی افسر نے عدالت میں نیب کے سابق ریفرنس

کراچی کے حالات خراب اور وزیر داخلہ کو تمغۂ امتیاز دیا جا رہا ہے: علی خورشیدی

کراچی: اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے سندھ حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے امن کی صورتِ حال دیکھیں اور وزیر داخلہ کو تمغۂ امتیار مل رہا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے میں گزشتہ 18

سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اختیارات ٹاؤنز اور یوسیز کو منتقل کرنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

کراچی: جماعتِ اسلامی سے تعلق رکھنے والے ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز کے چیئرمینوں اور سٹی کونسل میں اپوزیشن لیڈر نے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ ایکٹ کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے، جس میں شہر میں صفائی اور کچرا اٹھانے کے تمام

سندھ حکومت کا عوام کو ریلیف، ٹرانسپورٹ کے لیے بڑا سبسڈی پیکیج

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے اثرات سے عوام کو بچانے کے لیے 1.72 ارب روپے ماہانہ لاگت سے ٹارگٹڈ فیول سبسڈی پروگرام کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت

بلدیاتی نظام کی مضبوطی کے لیے مذاکرات کی ضرورت، ایم کیو ایم کا پیپلز پارٹی کو مشورہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم-پی) نے سندھ حکومت کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو بلدیاتی نظام کی بہتری کے لیے مذاکرات کی دعوت دے دی ہے۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے

وزیر اعلیٰ سندھ کا بارش سے متاثرہ سڑکوں کی فوری مرمت و بحالی کا حکم

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعہ کو ہدایت دی ہے کہ حالیہ مون سون بارشوں سے متاثرہ کراچی کی سڑکوں کی فوری مرمت اور ازسرِنو تعمیر کا کام شروع کیا جائے۔ وزیر اعلیٰ نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا

کراچی: عید کے تین دن کے دوران ٹریفک حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 175 زخمی ہوئے

کراچی: عید کے تین دن کے دوران مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے دوران 7 افراد جاں بحق اور درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاون میں تیز رفتار رکشہ سڑک پر کھڑے ٹینکر سے ٹکرا گیا۔ حادثے کے تنیجے میں رکشہ ڈرائیور زین اللہ

کراچی: ڈمپر نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، شہر میں 4 ہیوی گاڑیاں نذر آتش

کراچی: ہاکس بے مشرف کالونی کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ شہر میں نامعلوم افراد نے مزید دو ہیوی گاڑیوں کو آگ لگا دی جس کے بعد صبح سے اب تک جلائی جانے والی مال بردار گاڑیوں کی تعداد 4 ہوگئی۔آل پاکستان