براؤزنگ زمرہ

ماحولیات

Environment

خطرناک اسموگ نے لاہور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

خطرناک اسموگ نے لاہور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، فضائی آلودگی میں شدت، بارش کا امکان نہیں لاہور: رواں ہفتے پنجاب میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے، جہاں حقیقی وقت کے اعداد و شمار فراہم کرنے والے ادارے آئی کیو ایئر (IQAir) کے مطابق

اسلام آباد کی بگڑتی فضا؛ پاک ای پی اے کا اسموگ کے خلاف سخت کریک ڈاؤن

اسلام آباد — وفاقی دارالحکومت کی تیزی سے خراب ہوتی ہوا کے معیار کے پیشِ نظر پاکستان انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (پاک ای پی اے) نے اسموگ کے خلاف ایک بڑے اور جارحانہ کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت گاڑیوں، صنعتی یونٹس اور اینٹوں کے

بلوچستان کلائمیٹ کیمپ 2025 لاہور میں منعقد

نوجوانوں اور ماہرین نے صوبے کے موسمیاتی بحران اور سماجی چیلنجز پر مکالمہ کیا لاہور: بلوچستان کلائمیٹ کیمپ 2025 میں طلبہ، نوجوان رہنماؤں، ماحولیاتی کارکنوں، محققین اور کمیونٹی آرگنائزرز نے شرکت کی، جہاں بلوچستان کے موسمیاتی بحران، سماجی

پنجاب حکومت اور ’گلوبل گرین گروتھ انسٹی ٹیوٹ کے درمیان ماحول دوست شراکت داری پر اتفاق

برازیل: ماحولیاتی بہتری کے عالمی اتحاد گلوبل گرین گروتھ انسٹی ٹیوٹ (جی جی جی آئی) نے پنجاب حکومت کے ساتھ ماحول دوستی اور پائیدار ترقی کے مشترکہ مشن میں شراکت داری پر اتفاق کیا ہے۔ جی جی جی آئی عالمی کاربن مارکیٹ اور کاربن فنانسنگ کے

پنجاب حکومت نے فضائی معیار کی نگرانی میں تعطل کا اعتراف کر لیا، تکنیکی خرابی دور کرنے کا عمل جاری

لاہور: پنجاب حکومت نے جمعے کے روز اپنے فضائی معیار کی نگرانی کے نظام میں تعطل کا باضابطہ اعتراف کر لیا، چند گھنٹے بعد جب ماحولیاتی ماہرین اور سوشل میڈیا صارفین نے الزام لگایا کہ لاہور میں آلودگی کی اصل صورتحال چھپانے کے لیے مانیٹرنگ

پنجاب میں اسموگ بڑھنے پر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی، لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں بڑھتی ہوئی اسموگ کی شدت کے پیش نظر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ پیر سے تمام اسکول صبح 8:45 بجے کھلیں گے۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب لاہور مسلسل تیسرے روز بھی دنیا

بدعنوانی پر ایکشن کیوں لیا؟ایم ڈی’’ نیکا‘‘ سردار معظم کو ایک بار پھر دھمکیاں موصول

اسلام آباد: نیشنل انرجی ایفیشنسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی (نیکا) کے منیجنگ ڈائریکٹر سردار معظم کو ایک بار پھر دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ قریبی ذرائع کے مطابق سردار معظم کو نامعلوم افراد کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں، ذرائع کے…

میئر کراچی نے ملک کے پہلے مینگرووز بایو ڈائیورسٹی پارک کا افتتاح کردیا

کراچی: کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ہفتے کے روز کورنگی کریک پر ملک کے پہلے مینگرووز بایو ڈائیورسٹی پارک کا افتتاح کیا، جسے ماحولیاتی تحفظ اور عوامی آگاہی کے لیے ایک تاریخی قدم قرار دیا گیا۔ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی)

خیبر پختونخوا کا وفاق سے ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنےکے لئے ترقیاتی شراکت داری بڑھانے کا…

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ صوبے کی ماحولیاتی لچک (Climate Resilience) کو بہتر بنانے کے لیے ترقیاتی شراکت داروں کو شامل کرے کیونکہ صوبہ اپنے جغرافیائی محلِ وقوع کے باعث طوفانی بارشوں، اچانک آنے

کراچی: 150 سالہ پرانا برگد کا درخت بحال کیا جائے گا، وزیرِ اعلیٰ سندھ کی ہدایت

کراچی: وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قصرِ ناز میں بارش اور تیز ہواؤں کے باعث گرنے والے 150 سالہ پرانے برگد کے درخت کی فوری بحالی کی ہدایت دے دی ہے۔ ترجمان کے مطابق وزیر اعلیٰ نے سیکریٹری جنگلات کو فوری بحالی کا کام شروع کرنے