گلگت میں بجلی اور پانی کی قلت کے خلاف خواتین کا احتجاج، طلبہ بھی سڑکوں پر نکل آئے
گلگت: گلگت کے علاقے جوتیال میں طویل بجلی کی لوڈشیڈنگ اور پینے کے پانی کی شدید قلت کے خلاف پیر کے روز خواتین نے احتجاج کرتے ہوئے مرکزی شاہراہ کو بلاک کر دیا، جبکہ پاکستان بیت المال کے طلبہ نے بھی اسکول فیس کی عدم ادائیگی کے خلاف مظاہرہ کیا۔!-->…