براؤزنگ زمرہ

صحت

health

غلط فہمیوں کے تدارک کیلئے وزیرِ صحت نےاپنی بیٹی کو ویکسین لگوائی

کراچی: وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے ہفتہ کو اپنی بیٹی کو سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین لگوا کر انسانی پیپیلوما وائرس (ایچ پی وی) ویکسین کے حوالے سے پھیلائی جانے والی افواہوں اور منفی پروپیگنڈے کی نفی کی۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی

میئر کراچی کا ہڑتالی ڈاکٹروں کو الٹی میٹم، کام پر نہ آنے والوں کی برطرفی کا عندیہ

عباسی شہید اسپتال کے ہڑتالی ڈاکٹروں پر ’بلیک میلنگ‘ کا الزام؛ کے ایم سی ملازمین میں برقی موٹر سائیکلوں کی تقسیم کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے جمعہ کو عباسی شہید اسپتال کے ہڑتالی ڈاکٹروں پر شدید تنقید کرتے ہوئے وارننگ دی کہ اگر وہ

نوجوان کونسلر حافظ شیراز احمد کی قابلِ ستائش پہل

کراچی (نامہ نگار) نیو کراچی کے علاقے عائشہ کمپلیکس سیکٹر فائیو آئی میں جماعت اسلامی کے منتخب نوجوان کونسلر حافظ شیراز احمد نے اپنی مدد آپ کے تحت نیو کراچی ٹاؤن انتظامیہ کے تعاون سے مچھر مار اسپرے کروایا۔ تفصیلات کے مطابق، علاقے میں

اسلام آباد میں 1,000 کلو گدھے کا گوشت برآمد، غیر ملکی شہری گرفتار

اسلام آباد: اسلام آباد فوڈ اتھارٹی (آئی ایف اے) نے غیر قانونی گوشت کے کاروبار کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ترنول کے ایک فارم ہاؤس سے 1,000 کلوگرام گدھے کا گوشت برآمد کر لیا، جبکہ 50 سے زائد زندہ گدھے بھی قبضے میں لے لیے گئے۔ اس موقع

ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹانک میں کرپشن کا طوفان — مین سٹور و ایکوکمنٹ اسٹور کیپرز کی من مانیاں عروج پر،…

ٹانک (خصوصی رپورٹ) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال (ڈی ایچ کیو) ضلع ٹانک میں بدعنوانی کی نئی داستانیں منظر عام پر آ رہی ہیں۔ جہاں ایک جانب مین اسٹور کیپرز پر زائد المیعاد ادویات کی خرید و فروخت اور کمیشن کے سنگین الزامات ہیں، وہیں ایکوکمنٹ

نوجوانوں میں خوشبودار نکوٹین مصنوعات کی لت پر عالمی ادارۂ صحت کا انتباہ

عالمی ادارۂ صحت (WHO) نے خبردار کیا ہے کہ خوشبودار تمباکو اور نکوٹین مصنوعات نوجوانوں میں لت کی بڑی وجہ بن رہی ہیں۔ ادارے کے مطابق زیادہ تر افراد کے لیے نکوٹین کا پہلا تجربہ کسی ذائقہ دار یا خوشبودار پراڈکٹ سے ہوتا ہے، جو اسے استعمال

چشتیاں سول ہسپتال: ایمرجنسی میں بنیادی طبی سہولیات کا فقدان

چشتیاں: مقامی شہری نے سوشل میڈیا پر چشتیاں سول ہسپتال کی ابتر حالت پر شدید احتجاج کیا، جہاں ایک ایکسیڈنٹ زدہ مریض کو لانے پر ایمرجنسی میں معمولی طبی سامان تک دستیاب نہ تھا۔ زخموں کو ٹانکے لگانے کے لیے سوئی تک موجود نہیں تھی اور لواحقین

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا لاہور میں لائسنسنگ سسٹم کا باضابطہ طورآغاز

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے پہلے مرحلے میں لاہور میں لائسنسنگ سسٹم کا باضابطہ طور پر آغاز کر دیا ہے، جو کہ میڈیکل اور ڈینٹل گریجویٹس اور پریکٹیشنرز کی سہولت کے لیے ایک اہم قدم ہے۔ اسلام آباد( نمائندہ مقامی حکومت )دوسرا مرحلہ

ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد کی صدارت میں سیف سٹیز پراجیکٹ کے حوالے سے خصوصی اجلاس

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمدنے کہا ہے کہ ''محفوظ شہروں '' کے سلسلہ میں ضلع کی پانچ تحصیلوں چشتیاں،ہارون آباد،فورٹ عباس، منچن آباد،بہاولنگر اور قصبات کے اہم چوراہوں اور داخلی و خارجی راستوں پر سی سی ٹی وی

کراچی میں کورونا پھیلنے کی خبر غلط ہے، 100 میں سے 7 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا:وزیر صحت

وزیر صحت سندھ ڈاکٹرعذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ کراچی میں کورونا پھیلنے کی خبر غلط ہے، 100 افراد کے کورونا ٹیسٹ ہوئے، جن میں 7 میں کورونا مثبت آیا۔ دوسری جانب محکمہ صحت سندھ نےکرونااورانفلوئنزاایچ ون این ون کیسز پراسپتالوں میں ہنگامی