براؤزنگ زمرہ

اسلام آباد

islamabad

شاہدرہ ڈیم کا ڈیزائن آخری مراحل میں، اسلام آباد میں پانی کی قلت کم کرنے کی کوشش

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) وفاقی دارالحکومت میں پانی کی قلت پر قابو پانے کے لیے مجوزہ شاہدرہ ڈیم کا ڈیزائن آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے، جبکہ منصوبے پر جلد کام شروع کرنے کی تیاری جاری ہے۔ سی ڈی اے کے چیئرمین محمد علی رندھاوا کی

نالہ لئی کی صفائی کے لیے واسا کی پنجاب حکومت سے 8 کروڑ 45 لاکھ روپے کی درخواست

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی (واسا) نے مون سون سیزن سے قبل لیہ نالہ کی صفائی اور کھدائی کے لیے پنجاب حکومت سے 8 کروڑ 45 لاکھ روپے کے فنڈز طلب کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق واسا نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ارسال

سپارکو نے اسپیس فار کلائمیٹ اقدام شروع کر دیا ہے، خلائی ٹیکنالوجی سے موسمیاتی مزاحمت مضبوط بنانے کا…

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت)آئی ایس پی آر اعلامیے کے مطابق اس اقدام کا مرکز جیو اے آئی پر مبنی کلائمیٹ آبزرویٹری، جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم قائم کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ پلیٹ فارم سیٹلائٹ ڈیٹا، جغرافیائی تجزیات اور

اسلام آباد میں کچی آبادیوں کے مکینوں کا سی ڈی اے کے خلاف احتجاج

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) رمشا کالونی اور جی-7 شاپر کالونی کے مکینوں نے متوقع بے دخلی کے خلاف بدھ کے روز شدید احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ انہیں متبادل رہائش فراہم کیے بغیر علاقہ خالی کرنے کا حکم واپس لیا جائے۔ ایچ-9 رمشا کالونی

سی ڈی اے کے اسلام آباد میں تین بڑے سڑک منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک مسائل کے حل اور انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے تین بڑے سڑک منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جن میں اسلام آباد ایکسپریس وے کی سروس روڈ کی بحالی،

راولپنڈی میں سکیورٹی ہائی الرٹ، کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 31 افراد گرفتار

راولپنڈی: سرحدی اور مجموعی سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی سمیت صوبہ پنجاب بھر میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ اور کومبنگ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 31

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں بار بار تاخیر نچلی سطح کی جمہوریت پر حملہ ہے، رپورٹ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات پانچ برسوں میں چھ مرتبہ مؤخر کیے جانے کو نچلی سطح کی جمہوریت پر براہِ راست حملہ قرار دیتے ہوئے پتن-کوالیشن 38 (انجمنوں، کمیونٹی تنظیموں، مزدور یونینز اور انسانی حقوق کے کارکنوں کا نیٹ ورک)

خواتین کے لیے اسکوٹی ٹریننگ اسکول کا افتتاح

اسلام آباد: اسلام آباد ٹریفک پولیس نے خواتین کی محفوظ سفری سہولت کو فروغ دینے اور ان کی نقل و حرکت کے مسائل کے حل کے لیے منگل کے روز "اڑان اسکوٹی اینڈ موٹر رائیڈنگ اسکول" کا افتتاح کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس اسلام

اسلام آباد میں20 فروری سے موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لازمی قرار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں 20 فروری سے موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لگوانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق منگل کو اس فیصلے کا اعلان کیا گیا اور اس سلسلے میں مہم کا دوسرا مرحلہ رواں ہفتے باقاعدہ طور پر شروع کیا جا رہا ہے۔

راولپنڈی ڈویژن میں کھلے مین ہولز کا ریکارڈ موجود نہیں، کمشنر کا 24 گھنٹوں میں مکمل سروے کا حکم

راولپنڈی: لاہور میں پیش آنے والے حالیہ واقعے کے بعد راولپنڈی ڈویژن میں کھلے مین ہولز سے متعلق ڈیٹا کی عدم دستیابی سامنے آنے پر کمشنر راولپنڈی عامر خٹک نے ڈویژن کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو فوری سروے کر کے 24 گھنٹوں میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت