براؤزنگ زمرہ

اسلام آباد

islamabad

مچھر کے کاٹنے سے پھیلنے والے ڈینگی وائرس سے ملک بھر میں سینکڑوں افراد متاثر ہوگئے ہیں۔ڈینگی مچھر کی…

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید 32 شہری ڈینگی سے متاثر ہو گئے جس کے بعد یہاں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 177 ہو گئی ھے۔پنجاب بھر میں ڈینگی کے مزید 73 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، لاہور میں مزید 60 افراد

ای ایف پی نے نئے ٹیکس آرڈیننس کوتباہ کن قرار دیدیا، معطلی کا مطالبہ

ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان( ای ایف پی) کے صدر اسماعیل ستار نے فیڈرل بورڈ ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بغیر ٹیکس قوانین آرڈیننس میں ترمیم کے متنازع فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے نیا ٹیکس قانون آرڈیننس معطل کرنے

ٹیکس جمع کروانے کی آخری تاریخ قریب،شوبز ستاروں کی عوام سے اپیل

اسلام آباد: ایف بی آر کی طرف سے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔آخر ی تاریخ نزدیک آتے ہی ایف بی آر کی طرف سے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی مہم میں بھی تیزی آگئی،سال 2021 کے ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کے لیے اس دفعہ ایف بی…

الیکشن کمیشن کی غلطیوں سے پاک الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کرنے کی ہدایت

الیکشن کمیشن نے متعلقہ حکام کو آئندہ انتخابات کے لیے غلطیوں سے پاک الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کرنے کی ہدایت کردی۔آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں الیکشن کمیشن کے ممبران، سیکریٹری الیکشن کمیشن اور

اسلام آباد: پینے کے پانی کی فراہمی کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط

اسلام آباد میں پانی کے موجودہ بحران کے پیش نظر ، پاکستان کونسل فار ریسرچ ان واٹر ریسورسز (پی سی آر ڈبلیو آر) اور فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (ایف جی ای ایچ اے) کے درمیان آج( 22 ستمبر 2021) کو وفاقی وزیر کی موجودگی میں پینے کے

سپریم کورٹ آف پاکستان نے اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج نہ کرنے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کر…

مائندہ مقامی حکومت) جسٹس عمر عطا بندیال نے اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج کرنے سے متعلق توہین عدالت درخواست پر سپریم کورٹ میں درخواست کی سماعت کی۔ جس کے دوران عدالت نے کہا کہ سپریم کورٹ نے 2015 ء میں اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ججز، بیوروکریٹس، سرکاری ملازمین کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس کا تفصیلی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس محسن اختر نے تفصیلی حکم جاری کیا۔عدالت نے کہا کہ سیکٹر ایف 14 اور 15 کی قرعہ اندازی سے متعلق اٹارنی جنرل معاونت کریں، امید ہے ایکوائر لینڈ سے متعلق حکومت آئندہ سماعت سے قبل پالیسی

بلدیاتی انتخابات کے لیے آرڈر جاری کرنے جارہے ہیں، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کیلئے مزید تاخیر نہیں کی جاسکتی لہذا انتخابات کے لیے آرڈر جاری کرنے جارہے ہیں۔الیکشن کمیشن میں بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی

الیکشن کمشن اور وزرات سائنس کی ٹیکنکل کمیٹی کا اجلاس 15 ستمبر کو ہوگا

لیکٹرانک ووٹنگ مشین پر اعتراضات کا معاملہ،الیکشن کمیشن اور وزرات سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹیکنکل کمیٹی کا اجلاس پندرہ ستمبر کو ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزرات سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹیم الیکشن کمیشن کے اعتراضات پر جواب دے گی،الیکشن

امید ہے وفاقی حکومت جلد بلدیاتی انتخابات کرائیگی : الیکشن کمشن

الیکشن کمشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ پرامن کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات پر ضلعی انتظامیہ، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سراہتے ہیں۔ صوبائی حکومتوں، حکام وزارت دفاع اور کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسرز کے تعاون کو سراہتے ہیں۔ ووٹرز کے مشکور ہیں