براؤزنگ زمرہ

کراچی

karachi

چیئرمین نیو کراچی ٹاون کاوائس چیئرمین کے ہمراہ نیو کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ

دستیاب وسائل کے ساتھ عوام کو بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں۔ محمد یوسف کراچی (نمائندہ مقامی حکومت )چیئرمین نیو کراچی ٹاون محمد یوسف کا وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر کے ہمراہ نیو کراچی ٹاون کے مختلف علاقوں کا دورہ۔ علاقہ مکینوں

وائس چیئرمین لیاقت آباد ٹاون اسحاق تیموری کا سپر مارکیٹ، حسرت موہانی لائبریری کا دورہ

عوام میں مطالعے کا شوق اُجاگر کرنے کے لئے لائبریری کلچر کو دوبارہ زندہ کرنے کی ضرورت ہے :اسحاق تیموری وائس چیئرمین لیاقت آباد ٹاون اسحاق تیموری کا سپر مارکیٹ لائبریری اور حسرت موہانی لائبریری کا دورہ۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر لائبریری

کراچی میں پانی کی عدم فراہمی کیخلاف شدید احتجاج

نارتھ کراچی میں پانی کی عدم فراہمی پر علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کیا، مظاہرین نے سڑک پر ٹائرجلائے اور دھرنا دے دیا ۔ نارتھ کراچی دو منٹ چورنگی کے قریب پانی کی عدم فراہمی پرعلاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک پر ٹائر جلاکر رکاوٹیں کھڑی

عزاداران امام حسینؓ کو 9 اور 10 محرم الحرام کو بھرپور بلدیاتی سہولتیں مہیا کریں گے:میئر کراچی بیرسٹر…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت ) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ عاشورہ محرم الحرام کے حوالے سے بلدیاتی اداروں نے انتظامات مکمل کرلئے ہیں، عزاداران امام حسینؓ کو 9 اور 10 محرم الحرام کو بھرپور بلدیاتی سہولتیں مہیا کریں گے، مختلف

سندھ حکومت کےکئی ارکان بیک وقت میئر، ڈپٹی میئر یا ڈسٹرکٹ کونسل کے چیئرمین کے طور بلدیاتی نظام میں…

سندھ حکومت کے کئی مشیر اور معاونین خصوصی بلدیاتی سیٹ اپ میں بھی شامل ہیں۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب میئر کراچی جبکہ ڈپٹی میئر سلمان مراد وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی بھی ہیں، اسی طرح کئی ارکان مختلف اضلاع کی چیئرمین شپ کے مزے بھی لوٹ رہے

چیئرمین، وائس چیئرمین نیو کراچی ٹاون کا محرم الحرام کے حوالے سے مساجد و امام بارگاہ کا دورہ

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت ) چیئرمین نیو کراچی ٹاون محمد یوسف، وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر کے ہمراہ نیوکراچی ٹاون میں موجود مساجدو امام بارگاہوں کا دورہ۔ اس موقع پرمیونسپل کمشنر صائم عمران، فوکل پرسن فیصل صغیر، ڈپٹی ڈائریکٹر سینی ٹیشن اسلم

ٹاون میونسپل کارپوریشن نارتھ ناظم آباد کا پہلا باضابطہ اجلاس

کراچی(نمائندہ خصوصی)چیئرمین نارتھ ناظم آبادٹاون عاطف علی خان کی زیر صدارت ٹاون میونسپل کارپوریشن نارتھ ناظم آباد کا پہلا باضابطہ اجلاس منعقد۔ اجلاس میں وائس چیئرمین سید ضیاء الدین احمد،ٹاؤن میونسپل کمشنر سید فخر عالم رضوی اور اراکین کونسل

میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابی عمل کو مسترد کرتے ہیں: حافظ نعیم الرحمن

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)کراچی میں پریس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ آج جس ڈھٹائی، دیدہ دلیری، طاقت کے زور پر کراچی کے عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا، اور جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی جس نے مشترکہ طور پر میئر کا امیدوار کھڑا کیا

کراچی سمیت سندھ بھر میں میئر کے تمام عہدوں پرپاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن میں مرتضی وہاب میئر منتخب ہوئے ہیں، حیدر آباد میں پیپلز پارٹی کے کاشف شورو میئر منتخب ہوئے ہیں۔سکھر میونسپل کارپوریشن سے پیپلزپارٹی کے ارسلان اسلام شیخ، میر پور خاص سے عبدالرؤف میئر

میئر کراچی کے انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ،پاکستان پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب کامیاب

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)کراچی شہر میں سمندری طوفان بائپر جوائے کے باعث متوقع بارشوں کے پیش نظر کے ایم سی بلڈنگ میں سٹی کونسل ہال کے بجائے آرٹس کونسل کے آڈیٹوریم کو پولنگ اسٹیشن کا درجہ دیا گیا تھا۔پاکستان کے سب سے بڑے میٹروپولیٹن شہر