براؤزنگ زمرہ

کراچی

karachi

لیاری عمارت گرنے کا واقعہ: ایس بی سی اے کے آٹھ افسران کو ضمانت مل گئی

کراچی: لیاری میں عمارت گرنے کے واقعے میں گرفتار سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے آٹھ افسران کو گرفتار ہوئے دو ہفتے بھی نہ گزرے تھے کہ سیشن عدالت نے منگل کے روز ان کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کر لی۔ یاد رہے کہ 4

سندھ ہائی کورٹ نے شارع فیصل پر درختوں کی کٹائی روک دی

سیپا اور دیگر اداروں سے رپورٹ طلب کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے متعلقہ اداروں کو شارع فیصل پر درخت کاٹنے سے روک دیا اور سندھ انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) کے ڈائریکٹر جنرل سمیت دیگر حکام کو جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ یہ حکم

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کا ترقیاتی منصوبوں کے لیے میونسپل بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ

کراچی: کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے شہر کی ترقی اور عوامی منصوبوں کے لیے فنڈز جمع کرنے کی غرض سے "میونسپل بانڈز" جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کی منظوری سے مشروط ہوگا۔ جمعرات کو میئر

کراچی: سندھ میں خطرناک عمارتوں کی فہرست پر شکوک کے بعد نیا سروے کرانے کا حکم

کراچی: لیاری میں 4 جولائی کو عمارت گرنے کے سانحے کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) کے کردار پر اٹھنے والے سوالات مزید گہرے ہوگئے ہیں۔ سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی نے منگل کو تمام "خطرناک" قرار دی گئی عمارتوں کا صوبہ بھر میں نیا

کراچی کی سڑکیں کھنڈر بن گئیں، شہری اداروں نے ایس ایس جی سی سے اربوں ہڑپ کر لیے

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کا دعویٰ ہے کہ اس نے کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی)، ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز اور کنٹونمنٹ بورڈز کو زیرِ زمین لائنیں بچھانے کے لیے 11 ارب 90 کروڑ روپے پیشگی ادا کیے ہیں، لیکن اس کے

گریٹر کراچی ریجنل پلان 2047: دو سال میں نیا ماسٹر پلان تیار ہوگا، وزیر بلدیات

ماسٹر پلان کی عدم موجودگی سے شہر میں بے ہنگم ترقی ہوئی، مئیر کراچی کا تمام اسٹیک ہولڈرز کو شامل کرنے کا عزم کراچی: وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت گریٹر کراچی ریجنل پلان 2047 کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس جمعرات کو منعقد

کراچی:گلشن ٹاؤن میں یونین کمیٹی کی سطح پر جدید ماسٹر پلان کی تیاری

اورنگی پائلٹ پراجیکٹ کے تعاون سے مقامی سطح پر شہری سہولیات کا نقشہ تیار کرنے کی انوکھی مثال کراچی: پاکستان کی مقامی حکومتوں کے طرزِ حکمرانی میں ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے گلشن اقبال ٹاؤن کی انتظامیہ نے کراچی کی تاریخ میں پہلی بار یونین

کراچی میں بارشوں کے بعد ٹوٹی ہوئی سڑکوں کی حالت مزید ابتر، سفر کے قابل نہ رہیں

کراچی میں 29 جون 2025 کو شدید مون سون بارشوں کے باعث شہر کی سڑکوں کی حالت انتہائی خراب ہو گئی ہے، جس نے شہریوں کی روزمرہ زندگی کو شدید متاثر کیا ہے۔ بارش کے پانی نے نہ صرف کئی مرکزی شاہراہوں کو زیر آب کر دیا بلکہ اندرونی سڑکیں اور گلیاں

کراچی کی سڑکوں پر پارکنگ فیس کا خاتمہ، شہریوں کے لیے خوشخبری

کراچی: یکم جولائی 2025 سے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کی زیرِ انتظام تمام پارکنگ سائٹس پر پارکنگ بالکل مفت کر دی گئی ہے۔ مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کے اعلان کے مطابق، شہری اب کے ایم سی کی 46 مرکزی سڑکوں پر بغیر کسی فیس کے اپنی

کراچی میں ایک اور زلزلہ، لانڈھی فالٹ لائن کی سرگرمی تشویش ناک حد تک بڑھ گئی

کراچی: ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں زلزلوں کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ آج رات ایک بار پھر شہر کے مشرقی علاقے ملیر کے قریب زلزلے کا جھٹکا محسوس کیا گیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق رات 10 بج کر 9 منٹ پر آنے والے زلزلے کی شدت 3 ریکارڈ