کچھ منافقین شہر میں امید کی واپسی برداشت نہیں کر پا رہے: مرتضیٰ وہاب
کراچی: میئر کراچی اور پیپلز پارٹی رہنما بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں ترقی کے کام تیزی سے جاری ہیں، مگر کچھ منافقین شہر میں امید اور بہتری کی واپسی برداشت نہیں کر پا رہے۔
انہوں نے ضلع وسطی میں ایک ہفتے کے دوران تیسری ترقیاتی!-->!-->!-->…