براؤزنگ زمرہ

کراچی

karachi

وزیر اعلیٰ سندھ کا بارش سے متاثرہ سڑکوں کی فوری مرمت و بحالی کا حکم

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعہ کو ہدایت دی ہے کہ حالیہ مون سون بارشوں سے متاثرہ کراچی کی سڑکوں کی فوری مرمت اور ازسرِنو تعمیر کا کام شروع کیا جائے۔ وزیر اعلیٰ نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا

جماعت اسلامی کا ضمنی بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کا الزام

کراچی: جماعت اسلامی نے الزام عائد کیا ہے کہ سندھ کے حالیہ بلدیاتی ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب کرانے کے لیے الیکشن کمیشن نے جانبدارانہ کردار ادا کیا، جس کے باعث شفاف انتخابی عمل ممکن نہ ہوسکا۔ جماعت اسلامی کراچی

میئر کراچی نے گرین لائن منصوبے پر کام روک دیا

ترقیاتی اسکیموں پر مقامی کنٹرول کا مطالبہ، کراچی کے تمام منصوبے مقامی اداروں کے ذریعے مکمل ہونے چاہئیں: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا مؤقف کراچی: وفاقی حکومت اور شہری قیادت کے درمیان ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے جب کراچی میٹروپولیٹن

کراچی: میونسپل یوٹیلیٹی چارجز میں اضافے کے خلاف ,کے ایم سی اور کے الیکٹرک کو نوٹس

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے جمعے کو میونسپل یوٹیلیٹی چارجز اینڈ ٹیکسز میں اضافے کے خلاف دائر درخواست پر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی)، کے الیکٹرک اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4 نومبر تک جواب طلب کر لیا۔ جماعتِ اسلامی کے

کراچی: قدرتی آبی گزرگاہوں کی بحالی کا مطالبہ

اربن فلڈنگ سے بچاؤ کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت کراچی: ماہرینِ موسمیاتی تبدیلی اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر کی قدرتی آبی گزرگاہوں کو فوری طور پر بحال اور صاف کیا جائے، بصورتِ دیگر کراچی کو حالیہ بارشوں کی طرح شدید

کراچی میں شہری سیلاب کی بڑی وجہ بند نالے اور ناقص منصوبہ بندی قرار

کراچی: اربن ریسورس سینٹر نے منگل کو ماہرین کی ایک نشست کا اہتمام کیا جس میں معروف آرکیٹیکٹ و ٹاؤن پلانر عارف حسن اور این ای ڈی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر نعمان احمد نے شہری سیلاب کے اسباب اور نقصانات پر روشنی ڈالی۔ پروفیسر نعمان احمد

کراچی، حیدرآباد کے ترقیاتی منصوبے: وفاق نے ایم کیو ایم کے لئے 20 ارب روپے جاری کردیئے

وفاقی حکومت نے کراچی اور حیدرآباد کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے ایم کیو ایم پاکستان کو 20 ارب روپے جاری کر دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے لئے 15 ارب اور حیدرآباد کے لئے 5 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ ایم کیو ایم کے ارکانِ قومی اسمبلی نے

بارشوں سے تباہی: جماعت اسلامی کا وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب پی آئی ڈی سی پر دھرنا

کراچی: حالیہ مون سون بارشوں کے باعث کراچی میں ہونے والی تباہ کاریوں کے خلاف جماعت اسلامی (جے آئی) نے اتوار کو کراچی پریس کلب سے وزیراعلیٰ ہاؤس کی طرف احتجاجی مارچ کیا۔ مارچ میں بڑی تعداد میں کارکنان اور ہمدرد شریک ہوئے۔ تاہم پولیس نے

کے ایم سی کی تاریخ ساز پیش رفت، الیکٹرک بائیکس کا گرین فلیٹ متعارف

کے ایم سی ملک کی پہلی میونسپلٹی بن گئی جس نے الیکٹرک بائیکس کا گرین فلیٹ متعارف کرایا۔ میئر کراچی نے منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے ابتدائی مرحلے میں مختلف محکموں کے ڈسپیچ رائیڈرز کو 20 بائیکس فراہم کیں۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں میئر نے

میئر کراچی کا ہڑتالی ڈاکٹروں کو الٹی میٹم، کام پر نہ آنے والوں کی برطرفی کا عندیہ

عباسی شہید اسپتال کے ہڑتالی ڈاکٹروں پر ’بلیک میلنگ‘ کا الزام؛ کے ایم سی ملازمین میں برقی موٹر سائیکلوں کی تقسیم کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے جمعہ کو عباسی شہید اسپتال کے ہڑتالی ڈاکٹروں پر شدید تنقید کرتے ہوئے وارننگ دی کہ اگر وہ