کراچی میں یومیہ 500 سے زائد افراد ٹریفک حادثات میں ہڈیاں تڑوا بیٹھتے ہیں، ماہرین
کراچی: کراچی میں یومیہ 500 سے زائد افراد ٹریفک حادثات میں شدید زخمی ہوتے ہیں جن کی ایک یا ایک سے زائد ہڈیاں ٹوٹ جاتی ہیں۔
آرتھوپیڈک سرجنز اور ماہرین صحت نے کراچی میں منعقدہ 36ویں بین الاقوامی “پاک اورتھوکون 2023″ کے مختلف سائنٹیفک!-->!-->!-->…