کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کیلئے 14 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے
کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)15 جون کو ہونے والے انتخاب کے سلسلے میں 6 امیدواروں نے میئر جبکہ 8 امیدواروں نے ڈپٹی میئر کراچی کےلیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔میئر کراچی کیلئے پیپلز پارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب ریٹرننگ افسر کے دفتر پہنچے تو!-->…