براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

latest news

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیےصوبے کے 18 اضلاع میں انتخابات کے لیے میدان…

پشاور(نمائندہ مقامی حکومت) خیبر پختونخوا میں 18 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے لئے ووٹ آج ڈالے جائیں گے۔اورکزئی، شمالی اور جنوبی وزیرستان، سوات، شانگلہ، مالا کنڈ، اپر اور لوئر دیر سمیت اپر اور لوئر چترال، ایبٹ آباد، مانسہرہ، بٹ گرام، طورغر،

غلام حیدر وائیں واحد وزیراعلیٰ پنجاب تھےجنہیں عدم اعتماد سے ہٹایاگیا

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت ) پنجاب کی سیاسی تاریخ میں غلام حیدر وائیں واحد وزیراعلیٰ پنجاب تھے جنہیں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ہٹایاگیا، حکمران جماعت کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہوئی تو قیادت کے حکم پر انہوں

خیبر پختونخواہ بلدیاتی انتخابات دوسرا مر حلہ،18 اضلاع میں 1318 کونسلرز بلا مقابلہ منتخب

پشاور(نمائندہ مقامی حکومت) خیبرپختونخوا کے بلدیات انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 18 اضلاع سے مجموعی طور پر 1 ہزار 318 کونسلرز بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔ الیکشن کمشنر خیبرپختونخوا کے مطابق 31 مارچ کو ہونیوالے دوسرے مرحلے کے انتخابات 18 اضلاع میں

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات پنجاب کے حوالے سے الیکٹورل گروپس کے اندراج کیلئے شیڈول جاری کردیا

قصور(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات پنجاب کے حوالے سے الیکٹورل گروپس کے اندراج کے لیے شیڈول جاری کردیا، اس ضمن میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر قصور محمدجمیل نے کہاکہ امیدواران جو سیاسی پارٹیوں کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑنا چاہتے

سیاسی بے یقینی، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد خطرے میں

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) ملک میں سیاسی بے یقینی کی وجہ سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد خطرے میں پڑ گیاہے۔ سیاسی جماعتوں کی نظریں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کی بجائے مرکز اور پنجاب میں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی تبدیلی پر مرکوز

پشاور ہائیکورٹ منتخب بلدیاتی نمائندوں کو10روز میں اختیارات کی منتقلی کا حکم

پشاور(نمائندہ مقامی حکومت)پشاور ہائیکورٹ کی جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس عتیق شاہ پرمشتمل بنچ نے خیبرپختونخوامیں پہلے مرحلے میں منتخب بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات کی منتقلی کامرحلہ 10روزمیں مکمل کرنے کی ہدایت جاری کردی ، دوران سما عت ایڈیشنل

سرکاری ہسپتالوں میں بہترعلاج یقینی بنانے کیلئے انقلابی فیصلہ کرلیاہے : ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے بہترعلاج کو یقینی بنانے کیلئے انقلابی فیصلہ کرلیا۔پنجاب میں ہب اینڈسپوکس پراجیکٹ کاآغازکیاجائے گا۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے یہ

وزیر خزانہ اور مشیر تجارت کا گندم کی 2200روپے امدادی قیمت پر عدم اِتفاق

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) وفاقی حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 2200روپے فی چالیس کلو گرام مقرر کرنے کی پنجاب حکومت کی سفارش سے عدم اتفاق کیا ہے۔ وفاقی حکومت کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو شوکت فیاض احمد ترین

الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے قانون میں تبدیلی,وزراء اور ارکان اسمبلی انتخابی مہم چلا سکیں گے۔

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)وفاقی کابینہ نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے قانون میں تبدیلی کی منظوری دے دی، جس کے مطابق اب وزراء اور ارکان اسمبلی انتخابی مہم چلا سکیں گے۔حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے قانون میں تبدیلی

پنجاب میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا. انتخابات 29 مئی کو ہوں گے

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمیشن نے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا، جس کے مطابق صوبے میں بلدیاتی انتخابات 29 مئی کو ہوں گے الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر