براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

latest news

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی خالی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)جاری کیے گئے الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن 16 مارچ کو ہو گا، جس کے لیے کاغذاتِ نامزدگی 6 سے 8 فروری تک جمع کرائے جا سکیں گے۔کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال 9 فروری کو

کراچی کے بلدیاتی الیکشن میں الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت نے جیری مینڈنگ اور پوسٹ پول رگنگ کی ہے۔سپریم…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)کراچی میں میڈیا سےگفتگو میں وسیم اختر نے کہا کہ ایم کیو ایم کا کراچی میں مینڈیٹ ہے، اس لیے ہماری بات کو سنا جائے۔انہوں نے کہا کہ جس طرح الیکشن کرایا گیا یہ ای سی پی پر دھبہ ہے، دنیا بلدیاتی انتخابات کا مذاق اڑا

کراچی بلدیاتی نتائج، واضح اکثریت نہ مل سکی، PPP پہلے، JI دوسرے، PTI تیسرے نمبر پر، دھاندلی نہیں…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں تمام 235یوسیز کے نتائج جاری کردیئے گئے جس میں کسی سیاسی جماعت کو واضح اکثریت نہ مل سکی ، پی پی پی پہلے ، جماعت اسلامی (جے آئی) دوسرے اور پی ٹی آئی تیسرے نمبر پر رہی ،

شینجن میونسپلٹی کے کامرس بیورو کے زیر اہتمام شینجن گلوبل انویسٹمنٹ پروموشن کانفرنس کا انعقاد، 879…

شینجن، چین(نیوز ڈیسک) 9 دسمبر 2022 کو شینجن گلوبل انویسٹمنٹ پروموشن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس کے نتیجے میں 315 پروجیکٹ کے معاہدوں پر بات چیت اور دستخط ہوئے، بشمول ایمیزون، انٹیل اور مارسک، جس میں 879 بلین یوآن کی کل منصوبہ بند سرمایہ

ایکنک نے 292 ارب 38 کروڑ 8 لاکھ روپے مالیت کے کراچی سرکلر منصوبے کی منظوری دے دی۔ایم ایل ون منصوبے…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) کراچی سرکلر منصوبے میں 263 ارب 14کروڑ 9 لاکھ روپے غیر ملکی فنڈنگ سے حاصل ہوں گے، کراچی سرکلر منصوبہ ڈرگ روڈ سے شروع ہو کر گلشن اقبال، فیڈرل بی ایریا، لیاقت آباد، نارتھ ناظم آباد اور سائٹ کے علاقوں سے ہوتا

کوئی حکومت بلدیاتی انتخابات نہیں کرانا چاہتی: چیف الیکشن کمشنر

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ کوئی حکومت بلدیاتی انتخابات کرانا نہیں چاہتی ،کیا پنجاب میں تیسری مرتبہ حلقہ بندیاں مذاق نہیں؟جان بوجھ کر الیکٹرانک ووٹنگ مشین ڈال رہے ہیں تاکہ مسئلہ بنے،اگر ہم پرانے

بلوچستان،32اضلاع میں یوسیز، مونسپل کارپوریشن اور کمیٹیوں کی مخصوص نشستوں پر بلدیاتی انتخابات14 دسمبر…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمیشن نے بلوچستان کے 32 اضلاع کی تمام یونین کونسلوں، میونسپل کارپوریشن اور میونسپل کمیٹیوں(ماسوائے ضلع کوئٹہ، لسبیلہ، حب اور میونسپل کمیٹی حرمزئی ضلع پشین) کی مخصوص نشستوں(خواتین، مزدور، کسان اور غیر مسلم )

پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ بل 2021 کثرت رائے سے منظورکرالیا۔

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب اسمبلی نے پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2021،پنجاب احساس پروگرام بل 2022، پنجاب آکوپیشنل سیفٹی اینڈ ہیلتھ ترمیمی بل2020، پنجاب سیڈ کارپوریشن ترمیمی بل 2022، فیکٹریز ترمیمی بل2022اور جنگلات ترمیمی بل 2022بھی کثرت رائے سے

الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیے۔

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) الیکشن کمیشن کے مطابق کراچی میں الیکشن کے فیصلے سے متعلق اجلاس 15 روز بعد دوبارہ ہو گا۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا فیصلہ کیا جائے گا، کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان میں واپس شمولیت اختیار کرنے والے رہنما کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ بنا دیا…

کامران ٹیسوری 5 مئی 1974ء کو کراچی میں پیدا ہوئے، ان کا تعلق پاکستان کی معروف بزنس مین فیملی سے ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینر کامران ٹیسوری 12 سال سے سیاست سے منسلک ہیں، اس سے قبل وہ کراچی میں سونے کے معروف تاجر کی حیثیت سے جانے جاتے