گورنر سندھ کا چینی وزارتِ تجارت کا دورہ
کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بیجنگ میں چین کی وزارتِ تجارت کے دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پاکستان کے سفارت خانے کے معاشی وزیر اور دیگر سفارتی افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔
دورے کے دوران، چینی وزارتِ تجارت کے اعلیٰ حکام!-->!-->!-->!-->!-->…