کراچی کے حالات خراب اور وزیر داخلہ کو تمغۂ امتیاز دیا جا رہا ہے: علی خورشیدی
کراچی: اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے سندھ حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے امن کی صورتِ حال دیکھیں اور وزیر داخلہ کو تمغۂ امتیار مل رہا ہے۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے میں گزشتہ 18!-->!-->!-->…