راولپنڈی: واسا نے 7.2 ارب روپے کا بجٹ منظوری کے لیے لاہور بھیج دیا
واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی (واسا) راولپنڈی نے اپنا سالانہ بجٹ 7.2 ارب روپے پنجاب واسا لاہور کو حتمی منظوری کے لیے بھجوا دیا ہے۔
راولپنڈی: بجٹ دستاویزات کے مطابق واسا کی کل آمدن 3.792 ارب روپے اپنی وصولیوں مثلاً پانی اور سیوریج چارجز سے!-->!-->!-->…