براؤزنگ زمرہ

اسلام آباد

islamabad

سندھ میں بلدیاتی اداروں کو مالی،انتظامی اور سیاسی اختیارات دیئے جائیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)سپریم کورٹ نے سندھ میں بلدیاتی اداروں کو مضبوط کرنے کے لیے دائر ایم کیو ایم کی آئینی پٹیشن نمٹاتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مقامی حکومتوں کا قیام آئین کا تقاضہ ہے ۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں3 رکنی بنچ

پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) میں پارلیمانی نظام حکومت کے حق میں قرار داد منظور کرلی گئی۔

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)ایوان بالا میں قرارداد پیش کرنے والوں میں رضا ربانی، یوسف رضا گیلانی، شیری رحمان، شفیق ترین، اعظم نذیر تارڑ، سینیٹر مشتاق احمد، مولانا عبدالغفور حیدری، طاہر بزنجو، حاجی ہدایت اللّٰہ شامل ہیں۔قرارداد کے متن

فوجداری قوانین، 100 ترامیم، منشیات اور ریلوے مقدمات میں سزائے موت ختم، تفتیش 45 دن میں غیرقانونی…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) وفاقی حکومت نے کریمنل لا ء ریفارمز 2021ءکے تحت ضابطہ فوجداری ‘ ضابطہ تعزیرات پاکستان اور قانون شہادت کی دفعات میں100سے زائد نمایاں تبدیلیاں تجویز کردیں۔ ریلوے ایکٹ اور منشیات کے مقدمات میں سزائے موت ختم

اسلام آباد میں لوکل گورنمنٹ آرڈیننس, الیکشن کمیشن آف پاکستان سےجواب طلب

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن آف پاکستان سے 7 فروری تک جواب طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ وزارت قانون بھی جواب دے کہ لوکل گورنمنٹ

نیب 23 سال میں سیاست دانوں سے صرف 47 کروڑ وصول کر سکا وصولیوں کی نسبت اخراجات پر زیادہ رقم خرچ کی…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) انکشاف ہوا ہے کہ نیب 23 سال میں سیاست دانوں سے صرف 47 کروڑ وصول کر سکا ہے۔ ذرائع کےمطابق گزشتہ 23 برسوں میں قومی احتساب بیور کی جانب سے سیاست دانوں سے محض 47 کروڑ روپے ہی وصول کیے جا سکے ہیں۔ اس سلسلے میں

وفاقی حکومت نے پنجاب کو گندم کی سپورٹ پرائس 1950 روپے من کی تجویز بھجوا دی سندھ میں گندم کی خریداری…

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) وفاقی حکومت نے گندم کی سرکاری خریداری کا ریٹ 1950 روپے من مقررکرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ پنجاب کے زمینداروں اور کاشتکاروں نے گندم کی خریداری کا ریٹ سندھ کی طرح 2200 روپے من مقرر کرنے کی تجویز دی ہے۔ گندم کی

سی ڈی ڈبلیوپی: کھاریاں تاراولپنڈی موٹروے سمیت ایک کھرب ساڑھے21ارب کے4ترقیاتی منصوبے منظور,گجرات,جہلم…

اسلام آباد(نمائندہ مقامیحکومت) سی ڈی ڈبلیو پی نے 121ارب 50کروڑ روپے کے چار ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی، ان میں سے 108ارب 41کروڑر وپے مالیت کا میگامنصوبہ کھاریاں تا راولپنڈی موٹروے کو حتمی منظوری کیلئے ایکنک میں بھیج دیاگیا ، اس منصوبے

سول ایوی ایشن اتھارٹی(CAA) نے حکومت پاکستان کی ہدایت پرپاکستان میں اندرون ملک ہوائی سفر کرنے والے…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) سی اے اے کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 18 سال سے کم عمر مسافر اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے نوٹیفیکیشن میں سی اے اے نے پاکستان کی ایئرلائنز کو اندرون ملک سفر کیلئے ٹکٹوں پر مسافروں کا شناختی کارڈ لازمی درج

ملک بھر میں 10 فیصد یا اس سے زیادہ کورونا کیسز والے علاقوں کے لیے نئے ایس او پیز لاگو کرنے کا فیصلہ.…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں وفاقی وزیر اسد عمر اور نیشنل کوارڈینیٹر میجر جنرل ظفر اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت اور صوبائی وزرائے تعلیم اور صحت شریک ہوئے۔اجلاس میں

شواہد و تحقیقات کی عدم موجودگی، ہراسیت کیس کے ملزم کی سزا ختم

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کی چیرپرسن کشمالہ طارق نے بغیر کسی ثبوت اور انکوئری کے ہراسیت کیس میں نامزد کسٹم کے ملازم کی سزا فوری طور پر ختم کرتے ہوئے کلکٹر، کلیکٹریٹ آف کسٹمز، اسلام آباد کی سخت سرزنش کی ہے…