براؤزنگ زمرہ

میٹروپولیٹن

metropolitan

لاہور؛زیبرا، نیل گائے اور بندر کے بچوں کی پیدائش، سفاری زو کی رونق بڑھ گئی

لاہورکے سفاری زو میں زیبرا، نیل گائے اوربندر کے ہاں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے نئے مہمانوں کی آمد سے سفاری زو کی رونقیں مزید بڑھ گئی ہیں۔ لاہور رائیونڈ روڈ پر واقع سفاری زو میں گزشتہ چند روز میں  زیبرا، نیل گائے اوربندر کے ہاں  بچوں کی

پشاور میں فائرنگ سے زخمی سب انسپیکٹر دوران علاج شہید

پشاور میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے زخمی سب انسپیکٹر دوران علاج دم توڑ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ تھانہ متھرا کی حدود میں 18 اگست کو پیش آیا تھا جہاں ملزمان نے فائرنگ کرکے سب انسپیکٹر گل جلال خان کو زخمی کردیا

حافظ نعیم الرحمن کا سینٹ پیٹرک چرچ کا دورہ

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا سینٹ پیٹرک چرچ کا دورہ بشپ بینی ماریو ٹریوس سے ملاقات سانحہ جڑنوالہ، افسوسناک واقعات کےحوالے سے بین المذاہب ہم آہنگی و رواداری اور مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کی

 بلوچستان میں سول سروس افسران کے احتجاج کا تیسرا روز

کوئٹہ (نمائندہ مقامی حکومت) صوبےکی تحصیلوں اور بندوبست دفاتر تیسرے روز بھی بند ہیں۔ دفاتر بند ہونے کے باعث شہریوں کو زمینوں کی فرد اورضمانتوں کے لیے مشکلات کا سامنا ہے۔ بی سی ایس افسران کے احتجاج کی وجہ سے تحصیلدار، پٹوار، رجسٹرار اور

متحدہ ورکرز فرنٹ سی بی اے کے زیر اہتمام کراچی واٹر اینڈ سیورج کارپوریشن میں ہونے والی جعلی بھرتیوں…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)متحدہ لیبر فیڈریشن ایم کیو ایم پاکستان کے صدر انصاری، ممبر ابراہیم بھائی فرقان بھائی نے اس احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی۔متحدہ لیبر فیڈریشن کے صدر ارشد انصاری بھائی نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم

وائس چیئرمین لیاقت آباد ٹاون اسحاق تیموری کا سپر مارکیٹ، حسرت موہانی لائبریری کا دورہ

عوام میں مطالعے کا شوق اُجاگر کرنے کے لئے لائبریری کلچر کو دوبارہ زندہ کرنے کی ضرورت ہے :اسحاق تیموری وائس چیئرمین لیاقت آباد ٹاون اسحاق تیموری کا سپر مارکیٹ لائبریری اور حسرت موہانی لائبریری کا دورہ۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر لائبریری

راولپنڈی میں ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی: نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ والدہ کی جانب سے درج کرائے گئے مقدمے میں کہا گیا کہ ملزم نے میری ذہنی معذور بیٹی کے ساتھ زیادتی کی۔ نصیر آباد پولیس نے

میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور (ایم سی ایل) میں 1 ارب روپے کی میگا کرپشن کا اسکینڈل

میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور (ایم سی ایل) میں 1 ارب روپے کی میگا کرپشن کا اسکینڈل سامنے آگیا۔  لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق اینٹی کرپشن نے ایم سی ایل کے افسران پر کرپشن کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ترجمان کے