الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے اور ری پولنگ کے دوران پولنگ اسٹیشنز…
اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی امن و امان قائم رکھنے میں ناکامی پرفوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق فوج کی تعیناتی کے لیے وزارت دفاع کو مراسلہ بھجوا دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ خیبر!-->…