پنجاب میں دیہی علاقوں کی منظور شدہ ہاوٴسنگ سوسائٹیز پربھی پراپرٹی ٹیکس عائد
اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت )راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں دیہی ایریاز میں موجود منظور شدہ ہائوسنگ سوسائٹیز پر بھی کمرشل و رہائشی پراپرٹی ٹیکس عائد کر دیا گیا ، ایکسائز ذرائع کے مطابق پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022میں ترمیم کی گئی ہے!-->!-->!-->…